image
Sunday, Sep 15 2019 | Time 23:27 Hrs(IST)
  • مغربی بنگال میں بس حادثہ میں 25 افراد زخمی
  • طالب علم نے موبائل فون کے لئے اپنے ٹیچر کو قتل کردیا
  • ایک لاکھ روپے کے جعلی نوٹوں کے ساتھ ایک گرفتار
  • دو موٹرسائیکل کی ٹکر میں نوجوان ہلاک، دو زخمی
  • کشتی حادثہ، 36 افراد کے ڈوبنے کے خدشات، 12 لاشیں برآمد
  • ممتا بنرجی نے آندھرا پردیش میں کشتی حادثہ پر دکھ کا اظہار کیا
  • مدھیہ پردیش اور راجستھان میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ سکریٹری کی صدارت میں این سی ایم سی کی میٹنگ ہوئی
  • آئی این ایس ترکش خلیج والوس نامیبیا میں
  • وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے ایسٹ گوداوری میں کشتی کے پلٹ جانے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا
  • ریلوے بورڈ کے چیئرمین مسٹر ونود کمار یادو کو ممتاز انجینئرس ایوارڈ سے نوازا گیا
  • اشوک اروڑہ سمیت ہریانہ کے پانچ لیڈر کانگریس میں شامل ہوئے
  • پہلا ٹی -20بارش کی نذر
Entertainment

سانوریا گرل سونم کپور 34 برس کی ہوئیں

سانوریا گرل سونم کپور 34 برس کی ہوئیں

ممبئی 09 جون (یو این آئی ) بالی وڈ کی ' سانوریا' گرل اور انل کپور کی بیٹی سونم کپور آج 34 سال کی ہو گئیں۔

انل کی لاڈلی سونم کپور کی پیدائش 9 جون 1985 میں ممبئی میں ہوئی۔
گھر میں فلمی ماحول ہونے کی وجہ سے سونم کا رجحان بھی فلموں کی جانب تھا۔
سونم نے سال 2007 میں سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ' سانوریا' سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا. رنبیر کپور کی بھی یہ پہلی فلم تھی۔

سونم نے اس کے بعد راکیش اوم پرکاش مہرا کی سال 2009 میں آئی فلم دہلی 6 میں اداکاری۔
فلم اگرچہ باکس آفس پر کچھ خاص کمال نہیں دکھا سکی لیکن ان کی اداکاری کو ناظرین نے ضرور پسند کیا۔
سال 2013 سونم کے کیریئر کا اہم سال ثابت ہوا. اس سال سونم کی راجھنا اور بھاگ ملکھا بھاگ جیسی سپر ہٹ فلمیں ریلیز ہوئی۔
سونم کے کیریئر کے دیگر فلموں میں آئی ہیٹ لو اسٹوری، عائشہ، تھینكيو، موسم، پلیئرس وغیرہ ہیں۔

سال 2015 میں سونم کی ایک اور سپر ہٹ فلم پریم رتن ددھن پايو ریلیز ہوئی۔
فلم نے 200 کروڑ سے زیادہ کی کمائی کی۔
سال 2016 میں سونم کی فلم نیرجا ریلیز ہوئی ہے۔
یہ فلم ایئرہوسٹس نیرجا بھنوت کی زندگی پر مبنی ہے جنہوں نے دہشت گردوں سے طیارے میں سوار مسافروں کی جان بچاتے ہوئے اپنی جان دے دی تھی.۔

سال 2018 میں سونم کی پڈ منئ، سنجو اور ویرے دی شادی جیسی کامیاب فلمیں ریلیز ہوئیں۔
اسی سال سونم نے تاجر آنند آہوجا کے ساتھ شادی کر لی. سال 2019 میں سونم کی فلم ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا ریلیز ہوئی. سونم ان دنوں دی زویا فیکٹر میں کام کر رہی ہیں۔

یو این آئی۔
ایم جے۔

لفظ

لفظ ’کے‘ سے فلم بنانا خوش قسمتی سمجھتے ہیں راکیش روشن

چھ ستمبر سالگرہ کے موقع پر جاری
ممبئی، 5 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ میں راکیش روشن کا نام ایک ایسے فلمساز کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جو اپنی تخلیق کردہ فلموں سے کئی دہائیوں سے بھی زائد عرصہ سے ناظرین کو مسحور کررہے ہیں ۔

اپنے

اپنے وقت کی ایک باکمال اداکارہ رہیں سادھنا

(2 ستمبر یوم پیدائش کے موقع پر)
نئی دہلی، یکم ستمبر۔

فلمی

فلمی دنیا کے اسٹار میکر تھے رشی کیش مکھرجی

(27اگست برسی کے موقع پر)
ممبئی، 26 اگست (یو این آئی) رشی کیش مکھرجی بالی وڈ کے ایسے ’اسٹار میکر‘ کے طور پر یاد کئے جاتے ہیں جن کا دھرمیندر، راجیش کھنہ، امیتابھ بچن، امول پالیکر، جیہ بھادوڑی جیسے فلمی ستاروں کی کامیابی میں اہم کردار رہا۔

اپنی

اپنی آواز سے سامعین کو دیوانہ بنانے والے مکیش اداکار بننا چاہتے تھے

(27اگست برسی کے موقع پر)
ممبئی، 26 اگست (یو این آئی) پلے بیک گلوکاری سے تقریباً 3 دہائیوں تک اپنی آواز سے سامعین کو اپنا دیوانہ بنانے والے مکیش دراصل ہندی فلموں میں ایک اداکار کے طور پر اپنی شناخت بنانا چاہتے تھے۔

ہمہ

ہمہ جہت صلاحیت کے حامل اداکار سیف علی خان

سالگرہ کے موقع پر خصوصی پیشکش
ممبئی،16 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان آج 47 برس کے ہوگئے۔

ناظرین

ناظرین کے دلوں میں خاص شناخت بنانے والی ایلو ایلو گرل منیشا کوئرالہ

ممبئی، 16 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کی ایلو ایلو گرل منیشاکوئرالہ کا نام ایک ایسی اداکارہ کے طور پر شمار کیا جاتا ہےجنہوں نے نوے کی دہائی میں اپنی دلکش اداؤں سے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص شناخت بنائی۔

ایکشن

ایکشن فلموں میں کام کرنا چاہتے ہیں شاہ رخ خان

ممبئی، 12 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان ایکشن فلموںمیں کام کرنا چاہتے ہیں۔

روپ

روپ کی رانی اداکاری کی ملکہ سری دیوی

13اگست سالگرہ کے موقع پر
ممبئی، 12 اگست (یو این آئی)بالی وڈ کی سپراسٹار اداکارہ سری دیوی کا اصل نام سری یمّا ینگر تھا۔

سنجے

سنجے دت ہندی فلموں کے لیجینڈ اداکار

سالگرہ کے موقع پر خصوصی پیشکش
ممبئی 29 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ میں سنجے دت کا نام ان چنندہ اداکاروں میں شمار کیا جاتا ہے، جنہوں نے تقریبا تین دہائی سے اپنی بااثر اداکاری سے ناظرین کے دل میں آج بھی ایک خاص مقام بنا رکھا ہے۔

ٹائگر

ٹائگر شراف کی باغی۔3میں ورلڈ کلاس ایکشن ہوگا

ممبئی، 29جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار ٹائگر شراف کی آنے والی فلم باغی۔

کامیڈی کنگ  کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

کامیڈی کنگ کہے جانے والے محمود کو بھی کرنی پڑی جدوجہد

ممبئی، 28 ستمبر (یو این آئی) اپنے مخصوص انداز، اسٹائل اورمزاحیہ آواز سے تقریباً پانچ دہائیوں تک ہنسانے اور گدگدانے والےمحمود نے فلم انڈسٹری میں کنگ آف کامیڈی کا درجہ حاصل کیا لیکن انہیں اس کے لئے کافی مشقت کرنا پڑی اوریہاں تک سننا پڑا کہ نہ تو وہ اداکاری کرسکتے ہیں اور نہ ہی کبھی اداکار بن سکتے ہیں۔

بھارت رتن شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان

بھارت رتن شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان

نئی دہلی، 20 اگست (یو این آئی) دُنیا بھر میں شہنائی کو شناخت دلانےاور اسے خاص و عام میں مقبول بنانے والے معروف شہنائی نواز استاد بسم اللہ خان کی پیدائش21 مارچ 1916 کو بہار کے گاؤں (دمراؤں) ضلع بکسر کے پیغمبربخش اور والدہ مٹھاں کے گھر ہوئی تھی۔ بسم اللہ خان کے آباؤ اجداد بھوج پور ضلع بہار کے شاہی دربار میں نقار خانہ میں ملازم بھی تھے۔ان کے والد پیغمبر بخش خان مہاراجہ جودھ پور کے دربار میں شہنائی نواز تھے۔اس سے پہلے ان کےپردادا استاد سالار حسین خان اور دادا رسول بخش خان بھی دمراؤں کے شاہی دربار میں گاتےتھے۔ ماں باپ نے اُن کانام امیرالدین خان رکھا تھا لیکن دادا نے امیرخان کو بسم اللہ میں بدل دیا اور ہاتھ میں شہنائی تھما دی۔ چونکہ موسیقی انہیں میراث میں ملی تھی اسی لیے بچپن سے ہی موسیقی میں دلچسپی رکھنے والے بسم اللہ خان نے اپنے ماموں علی بحش سےشہنائی نوازی کی تعلیم حاصل کی اور پھر بعد میں بسم اللہ خان انہی کے ساتھ کاشی کے وشوناتھ مندر میں شہنائی بجانےلگے۔چار یا پانچ برس کی عمر میں بنارس آ گئے تھے۔

زی ٹی وی پر انگوری بھابھی اور گڈن کے ذریعہ کرکرے نے نئی سوچ کا جشن منایا

زی ٹی وی پر انگوری بھابھی اور گڈن کے ذریعہ کرکرے نے نئی سوچ کا جشن منایا

نئی دہلی، 15مئی(یو این آئی)رواں ماہ مئی میں کئی کردار جن میں گڈن تم سے نہ ہوپائے گا-کہ گڈن، بھابھی جی گھر پر ہیں کہ انگوری اور ہپو کی الٹن پلٹن کے راجیش اور کچھ دیگر کردار انتہائی دلچسپ کردار میں نظر آئیں گے جہاں وہ اپنے کنبوں کو دلچسپ انداز میں جدید سوچ کی طرف مائل کریں گے۔

image