image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 13:56 Hrs(IST)
Entertainment » ERegional

پنجابی فلموں میں کام کرناچاہتی ہیں سنی لیونی

پنجابی فلموں میں کام کرناچاہتی ہیں سنی لیونی

نئی دہلی، 25 جنوری (یو این آئی) اداکارہ سنی لیونی پنجابی فلموںمیں کام کرنا چاہتی ہیں۔
بالی وڈ میں 2012 میں آئی فلم’’ جسم ۔
2‘‘ سے اپنے کیریر کی شروعات کرنے والی سنی لیونی کی فلم ’’مستی زادے‘‘ 29 جنوری کو ریلیز ہوگی۔
فلم میں ان کاڈبل رول ہے ۔
وہ ہندی فلموں کے علاوہ اب پنجابی فلموں میں بھی کام کرنا چاہتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ انہیں پنجابی زبان آتی ہے اور اگر موقع ملا تو وہ پنجابی فلموں میں کام کرنا پسند کریں گی۔
یو این آئی۔
س ا۔
شا پ۔
1651

image