image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 11:43 Hrs(IST)
Entertainment » Fashion Style

ماڈلنگ اب سنجیدہ اور چیلنج سے بھرپور پیشہ بن گیا ہے: بپاشا

ماڈلنگ  اب سنجیدہ اور چیلنج سے بھرپور پیشہ بن گیا ہے: بپاشا

نئی دہلی، 16 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ بپاشا بسو کا کہنا ہے کہ ماڈلنگ اب سنجیدہ اور چیلنج سے بھرپور پیشہ بن گیا ہے۔

ماڈلنگ کی دنیا سے بالی ووڈ میں آئی بپاشا بسو کا کہنا ہے کہ ماڈلنگ اب سنجیدہ اور چیلنج سے بھرپور پیشہ بن گیا ہے۔
بپاشا سے ماڈلنگ میں آئیں تبدیلیوں کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ یہ سنجیدہ پیشہ بن گیا ہے۔
اس شعبہ میں ہمیشہ بہترین لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
کیونکہ یہ ایک بھرپور چیلنج والا پیشہ ہے جو لوگ اس شعبہ میں داخل ہورہے ہیں ان کے لئے حفظان صحت، صحیح کھانا اور فٹ رہنا ضروری ہے۔

یو این آئی۔
ایم جے۔

image