image
Tuesday, Apr 23 2024 | Time 16:15 Hrs(IST)
Entertainment » Film Review

امیتابھ کے ساتھ کام کرکے پرجوش ہیں عامر

امیتابھ  کے ساتھ  کام کرکے پرجوش ہیں عامر

ممبئی، 22 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار عامر خان عظیم فن کار امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ’ٹھگس آف ہندستان‘ میں کام کرکے بہت پرجوش ہیں۔

عامر خان پہلی بار اپنے فلمی کیریئر میں امیتابھ بچن کے ساتھ کسی فلم میں کام کررہے ہیں۔
عامر کی ہمیشہ یہ خواہش رہی ہے کہ وہ امیتابھ بچن کے ساتھ فلم میں کام کریں۔

یہ فلم ایکشن اور مزاحیہ سین سے بھرپور ہے۔
اس فلم میں امیتابھ پر بہت ایکشن سین فلمائے گئے ہیں ۔
انہوں نے اس طرح کے سین بہت عرصے بعد کئے ہیں۔

فلم اسی سال دیوالی کے موقع پر ریلیز ہورہی ہے۔
فلم میں کٹرینہ کیف کا بھی اہم رول ہے۔

یو این آئی۔
ایم جے۔

image