image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 09:51 Hrs(IST)
Sports » Football

فٹبال: آرسنل کو 0-3 سے شکست دیکر مانچسٹر سٹی نے جیتا لیگ کپ خطاب

فٹبال: آرسنل کو 0-3  سے شکست دیکر  مانچسٹر  سٹی نے جیتا لیگ کپ خطاب

لندن،26 فروری (یو این آئی) انگلش فٹ بال کلب مانچسٹر کلب نے اپنی شاندار کارکردگی جاری رکھتے ہوئے آرسنل کو ایک طرفہ اندا ز میں 0-3 سے شکست دے کر انگلش لیگ کپ کا خطاب اپنےنام کرلیا۔

یہاں اتوار کو کھیلے گئے لیگ کے خطاب مقابلے میں مانچسٹر کے لئے سرجیو ایگورو نے 18 ویں ونسٹیٹ کمپنی نے 58 ویں اور ڈیوڈ سلوا نے 65 ویں منٹ میں ٹیم کے لئے گول داغے۔
ارجنٹیا کے اسٹرائیکر ایگورا کی مانچسٹر کی طرف سے کھیلتے ہوئے یہ 199 واں گول تھا۔

image