image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 08:32 Hrs(IST)
Sports » Football

انڈر 17عالمی فٹ بال کپ کا فائنل مقابلہ کلکتہ میں کھیلا جائے گا

انڈر 17عالمی فٹ بال کپ کا فائنل مقابلہ کلکتہ میں کھیلا جائے گا

کلکتہ27مارچ(یو این آئی)عالمی فٹ بال انتظامیہ فیفا نے آج اعلان کیا ہے کہ ہندوستان میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والا انڈر 17عالمی فٹ بال کپ کا فائنل مقابلہ کلکتہ کے سالٹ لیک اسٹیڈیم جہاں 80ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے فائنل مقابلہ کی میزبانی کرے گا ۔
فائنل مقابلہ 28اکتوبر کو کھیلا جائے گا ۔
جب کہ نیوی ممبئی اور گوہائی کے اسٹڈیموں کو سیمی فائنل کے مقابلے کیلئے منتخب کیا گیا ہے ۔

image