image
Thursday, Mar 28 2024 | Time 17:25 Hrs(IST)
Sports » Interview

خراب بلے بازی کی وجہ سے ہارے: روہت شرما

خراب بلے بازی کی وجہ سے ہارے: روہت شرما

ممبئی، 17 اپریل (یو این آئی ) گجرات لائنز کے خلاف آئی پی ایل نو میں اپنے ہی گھریلو میدان پر ہار برداشت کرنے والی گزشتہ چمپئن ممبئی انڈینس کے کپتان روہت شرما نے اس پر مایوسی ظاہر کرتے ہوئے بلے بازوں کی ناکامی کو شکست کیلئے ذمہ دار ٹہرایا ہے ۔
میچ کے بعد میزبان کپتان نے کہاکہ ہم اس ہار سے بے حد مایوس ہیں۔
گھریلو حالات پر کھیلتے ہوئے ہمارے پاس بہترین موقع تھا کہ ہم یہاں پر کامیابی حاصل کریں لیکن بلے بازوں کی ناکامی بالآخر ہم پر بھاری پڑی۔

image