image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 12:47 Hrs(IST)
Sports » Interview

بولنگ میں بہتری کی ضرورت:وراٹ

بولنگ میں بہتری کی ضرورت:وراٹ

حیدرآباد، یکم مئی (یو این آئی) سنرائزرس حیدرآباد کے خلاف آئی پی ایل مقابلے میں سخت جدوجہد کے بعد شکست سے مایوس رائل چیلنجرز بنگلور کے کپتان وراٹ کوہلی نے کہا کہ ٹیم کو بولنگ سمیت دیگر شعبوں میں بھی بہتری کی سخت ضرورت ہے۔
وراٹ نے کہا کہ ہم بہتر کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکے۔
حیدرآباد کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور وہ جیت کے حقدار تھے۔

image