image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 11:23 Hrs(IST)
Sports » Interview

آئندہ بھی ایسی ہی پرفارمنس دونگا: شاداب

آئندہ بھی ایسی ہی پرفارمنس دونگا: شاداب

باربڈوس، 27 مارچ (یو این آئی) پہلے ہی ٹی ٹوئنٹی میں بہترین بالنگ پر مین آف دی میچ قرار پانے والے شاداب خان نے کہا ہے کہ وہ پرامید ہیں کہ آئندہ بھی ایسی ہی پرفارمنس دیں گے۔
میچ میں جیت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بالنگ کنڈیشنز بالکل پاکستان سپر لیگ جیسی ہی تھیں ، جس سے کافی مدد ملی۔
میرے لئے یہ ڈیبیو میچ تھا اور اچھی پرفارمنس دینا ضروری تھا،آگے میچوں میں بھی اچھی کارکردگی دکھاؤں گا۔

image