image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 16:28 Hrs(IST)
Sports » Profile

انضمام بنے پاکستان کے چیف سلیکٹر

انضمام بنے پاکستان کے چیف سلیکٹر

کراچی، 18 اپریل (یو این آئی ) سابق کپتان اور تجربہ کار بلے باز انضمام الحق پاکستان کے نئے چیف سلیکٹر بن گئے ہیں۔
انضمام اکتوبر 2015 سے افغانستان کی ٹیم کو کوچنگ دے رہے تھے اور ان کا افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کے ساتھ دسمبر 2016 تک کا معاہدہ تھا۔
لیکن اے سی بی کے سربراہ شفیق استانك زئي نے ہفتہ کو کہا تھا کہ وہ انضمام كو ریلیزکرنے کے لئے تیار ہیں۔

image