image
Thursday, Apr 2 2020 | Time 23:15 Hrs(IST)
  • وزیراعظم نے کی پرنس چارلس اور انجیلا مرکل سے بات
  • کورونا پازیٹیو ملنے کے بعد امبا ماتا تھانہ علاقے میں کرفیو
  • دلی میں کورونا متاثرین کی تعداد 293 ہوئی
  • مرکز نظام الدین کے معاملے کو مذہبی رنگ دینا قابل مذمت: مولانا محمود مدنی
  • ہندستانی فیلڈنگ کوچ سریدھر نےکی چار لاکھ کی مدد
  • آئی سی سی کا ٹونی لوئیس کے انتقال پر اظہار غم
  • اسرو کے عملے نے دیا پانچ کروڑ روپے کا عطیہ
  • ماسک، سنیٹائزر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے دو گرفتار
  • کوروناسے بچاؤ کے لئے ڈی آر ڈی او نے بنایا بایو سوٹ
  • نظام الدین مركز سے تمل ناڈو لوٹے 74 اور لوگ کورونا متاثر
  • ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 2069 ہوئی، 53 کی موت
  • اننت ناگ میں نامعلوم اسلحہ برداروں کی فائرنگ، شہری ہلاک
  • اننت ناگ میں نامعلوم اسلحہ برداروں کی فائرنگ، شہری ہلاک
  • پانچ سو غیر ملکی سیاحوں نے ایپ کے ذریعے کی پوچھ گچھ
Sports » Ranking

سرے کی اسمتھ اور وارنر سے معاہدے میں دلچسپی

سرے کی اسمتھ اور وارنر سے معاہدے میں دلچسپی

لندن ، 22 اپریل (یو این آئی ) برطانوی کاؤنٹی کلب سرے نے بال ٹمپرنگ کی وجہ سے پابندی کے شکار سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ اور اوپنر ڈیوڈ وارنر سے معاہدے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے ۔

جنوبی افریقی دورے کے دوران بال ٹمپرنگ معاملے میں معطل آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر ان دنوں سڈنی میں اپنے گھرکے تعمیراتی کام میں مزدوروں کے ساتھ مصروف ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایل ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ڈیوڈ وارنر اپنے زیر تعمیر گھر میں مزدوروں کا ہاتھ بٹا رہے ہیں، وہ اسپورٹس شوز، کالے لباس اور وائٹ ہیٹ پہننے ہوئے ہیں، ویڈیو میں انہیں ڈرلنگ اور کارپینٹنگ کا کام کرتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

image