image
Saturday, Apr 20 2024 | Time 07:10 Hrs(IST)
Sports » Ranking

سلمان سے ملنے پہنچے دھونی

سلمان سے ملنے پہنچے دھونی

ممبئی، 12 اپریل (یو این آئی ) انڈین پریمیئر لیگ کی نئی ٹیم پنے جائنٹس کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان کے گھر دیر رات اچانک پہنچ کر انہیں چونکا دیا۔
آئی پی ایل کے نویں سیزن کے افتتاحی میچ میں دھونی کی کپتانی والی پنے نے ممبئی انڈینز کے خلاف شاندار فتح حاصل کی تھی۔
میچ کے لیے یہاں آئے 'مسٹر کول' اپنی بیوی ساکشی کے ساتھ یہاں باندرا واقع سلمان کے گھر پہنچے اور ان سے ملاقات کی۔

image