image
Saturday, Apr 20 2024 | Time 10:47 Hrs(IST)
Sports » Ranking

ہرات نے ون ڈے اور ٹوئنٹی 20 سے لیا ریٹائرمنٹ

ہرات نے ون ڈے اور ٹوئنٹی 20 سے لیا ریٹائرمنٹ

کولمبو، 17 اپریل (یو این آئی ) سری لنکا کےا سٹار لیفٹ آرم اسپنر رنگنا ہیرات نے افسوسناک فیصلہ لیتے ہوئے ون ڈے اور ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اتوار کو اعلان کر دیا۔
ہرات نے کہاکہ ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ آسان نہیں تھا لیکن میں ٹیسٹ کرکٹ پر مکمل طور پر توجہ لگانا چاہتا ہوں اور اس لئے میں نے چھوٹے فارمیٹ کو روک دینے کا فیصلہ لیا۔
ہرات نے اس بارے میں سری لنکا کرکٹ بورڈ کو مطلع کر دیا ہے اور بورڈ نے ان کے اس فیصلے پر اپنی رضامندی دے دی ہے۔

image