image
Friday, Mar 29 2024 | Time 06:09 Hrs(IST)
Sports » Ranking

ناشائستہ زبان کے لئے مشرا کی سرزنش

ناشائستہ زبان کے لئے مشرا کی سرزنش

نئی دہلی، یکم مئی اپریل (یو این آئی ) دہلی ڈئیر ڈیولس کے لیگ اسپنر امت مشرا کو ہفتہ کو کولکتہ نائٹ رائڈرس کے خلاف ہفتہ کو آئی پی ایل نو کے میچ کے دوران قابل اعتراض زبان استعمال کرنے کے الزام میں پھٹکار لگائی گئی ہے۔
کولکتہ نائٹ رائڈرس کے خلاف آئی پی ایل مقابلے میں مشرا نے میدان پر نازیبا زبان میں بات کی تھی جس کے بعد میچ ریفری نے انہیں اس رویے کے لیے پھٹکار لگائی ہے۔
فیروز شاہ کوٹلہ میں ہوئے اس میچ میں دہلی نے کولکتہ کو 27 رنز سے شکست دی۔

image