image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 11:32 Hrs(IST)
Sports » Interview

فواد عالم کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ مشترکہ تھا :سرفراز

فواد عالم کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ مشترکہ تھا :سرفراز

لاہور، 22 اپریل (یو این آئی ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے منتخب ٹیم میں فواد عالم کو شامل نہ کرنے کا فیصلہ مشترکہ تھا اور امید ہے کہ ٹیم دوروں میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس 4 سلیکٹرز، ایک کوچ اور ایک کپتان ہے۔
جب بھی اسکواڈ منتخب ہوتا ہے تو ہر کوئی اپنی رائے کا اظہار کرتا ہے اور باہمی مشاورت اور تعاون سے اسکواڈ منتخب کیا جاتا ہے۔

image