Sports » TennisPosted at: Apr 22 2018 7:38PM سیمی فائنل میں ہارے بوپنا اور راجر
مونٹی کارلو، 22 اپریل (یو این آئی ) ہندستان کے روہن بوپنا اور فرانس کے ایڈورڈ راجر ویسیلن کی جوڑی کو مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈبلز سیمی فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
بوپنا اور راجر کو تیسری سیڈ جوڑی کروشیا کے میٹ پیوچ اور آسٹریا کے اولیور مراك نے سخت جدوجہد میں 7۔
6 ،4۔