image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 10:45 Hrs(IST)
Sports

حیرت انگیز رفتار کے مالک ملکھا سنگھ

حیرت انگیز رفتار  کے مالک   ملکھا سنگھ

نئی دہلی، 19 نومبر (یو این آئی) حیرت انگیز رفتار کی جب بات کی جائے اور ملکھا سنگھ کا نام زبان پر نہ آئے تو بات نامکمل لگتی ہے۔
اڑن سنگھ کے نام سےمشہورملكھا سنگھ آج تک ہندستان کے سب سے مشہور اور معزز رنر مانے جاتے ہیں۔
ملکھا سنگھ کا شمارہندستان کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔

image