image
Friday, Mar 29 2024 | Time 11:14 Hrs(IST)
Sports » Spotlights

ڈیون براوو کی سرزنش

ڈیون براوو کی سرزنش

ممبئی 17 اپریل (یو این آئی ) گجرات لائنز کے اسٹار آل راؤنڈر ڈوین براوو کو ممبئی انڈینز کے خلاف آئی پی ایل نو کے مقابلے میں ہفتہ کو امپائر کے فیصلے کے خلاف ناراضی ظاہر کرنے کے لیے میچ ریفری نے سخت پھٹکار لگائی۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق براوو نے میدانی امپائر کے آؤٹ دیئے جانے کے فیصلے پر اختلاف ظاہر کیا تھی جس کے بعد امپائر نے اس کی شکایت میچ ریفری سے کی تھی۔
ریفری نے براوو کو آئی پی ایل کی ضابطہ اخلاق کی دفعہ 2.1.5 کے تحت قصوروار مانتے ہوئے انہیں سخت پھٹکار لگائی۔

image