image
Friday, Apr 19 2024 | Time 21:58 Hrs(IST)
Sports » Spotlights

13 کو ناك آؤٹ کا چھکا لگانے اتریں گے وجیندر

13 کو ناك آؤٹ کا چھکا لگانے اتریں گے وجیندر

لندن، یکم مئی (یو این آئی) پرو باکسنگ میں مسلسل پانچ جیت درج کر چکے ہندستان کے اسٹار باکسر وجیندر سنگھ اب 13 مئی کو اگلے میچ میں ناک آؤٹ کا چھکا لگانے کے مقصد سے اتریں گے۔
فرانس کے ماتوج روئیر کو شکست دے کر پیشہ ورانہ مقابلے میں اب تک مسلسل پانچ مقابلوں میں جیت درج کرنے والے وجیندر نے کہا کہ میں مسلسل پانچ ناک آؤٹ درج کرنے کے بعد خوش ہوں۔
روئیر کے خلاف میں ایک مضبوط منصوبہ بندی کے ساتھ اترا تھا اور ایک پیشہ ور باکسر کا سامنا کرنا میرے لیے آسان نہیں تھا۔

image