image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 08:33 Hrs(IST)
Sports » womens cricket

ہمارے پاس سیمی فائنل میں جانے کا موقع: ثناء میر

ہمارے پاس سیمی فائنل میں جانے کا موقع: ثناء میر

نئی دہلی، 25 مارچ (یو این آئی) پاکستانی خاتون ٹیم کی کپتان ثنا میر بنگلہ دیش کے خلاف ملی نو وکٹ کی یکطرفہ جیت سے بہت خوش ہیں اور ان کا خیال ہے کہ ٹیم کے پاس اب خواتین ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا شاندار موقع بن گیا ہے۔
پاکستانی ٹیم گروپ بی میں چار پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔
اس گروپ سے انگلینڈ چھ پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں پہنچ چکا ہے جبکہ ویسٹ انڈیز چار پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے اور میزبان ہندستان دو پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔

image