image
Friday, Mar 29 2024 | Time 01:27 Hrs(IST)
Sports » Wrestling Boxing Shooting

ہریانہ کے موسم کھتری بنے بھارت کیسری اور کروڑ پتی

ہریانہ کے موسم کھتری بنے بھارت کیسری اور کروڑ پتی

گڑگاؤں، 24 مارچ (یواین آئی) ہریانہ کے موسم کھتری نے بھارت کیسری دنگل کے فائنل کے سخت مقابلے میں بدھ کو آر ایس پی بی کے سمت کمار کو شکست دے کر خطابی جیت حاصل کی اور ایک کروڑ روپے کی بھاری بھرکم انعامی رقم جیت لی۔
دنگل میں تیسرے مقام پر ستیہ ورت كاديان اور چوتھے مقام پر پنجاب کے گروپال سنگھ رہے۔
فائنل مقابلے میں سخت ٹکر ہوئی۔

image