image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 11:48 Hrs(IST)
Sports » Wrestling Boxing Shooting

جیتو چوکے، سندھو کے فائنل میں پہنچنے کا امکان

جیتو چوکے، سندھو کے فائنل میں پہنچنے کا امکان

نئی دہلی، 17 اپریل (یو این آئی ) ملک کے اسٹار ٹریپ شوٹر مانوجيت سنگھ سندھو نے برازیل کے ریو شہر میں چل رہے شوٹنگ ورلڈ کپ کے دوسرے دن بھی اپنی شاندار کارکردگی برقرار رکھی اور كوالیفکیشن راؤنڈ میں تیسرے مقام پر رہتے ہوئے فائنلس کے اپنے امکانات برقرار رکھے ہیں جبکہ 50 میٹر پسٹل مقابلے میں نمبر ون جیتو رائے قریبی فرق سے فائنلس میں جگہ بنانے سے چوک گئے۔
كوالیفکیشن راؤنڈ کے پہلے دن 48 کا اسکور بنانے والے مانوجيت سنگھ نے دوسرے دن کے اختتام پر 75 میں سے 72 کے اسکور کے ساتھ کی۔
مانوجيت دوسرے دن 24 کا اسکور کرتے ہوئے دوسرے نمبر پر ہیں۔

image