image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 13:20 Hrs(IST)
Sports » Olympics Games

جمناسٹک عالمی کپ: ارونا کو کانسی، راکیش چوکے

جمناسٹک عالمی کپ: ارونا کو کانسی، راکیش چوکے

میلبورن 24 فروری (یو این آئی) ہندوستان کی ارونا بدھا ریڈی نے یہاں جاری جمناسٹک عالمی کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہفتہ کو کانسی کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی جبکہ راکیش مرد رنگ فائنل مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے سے چوک گئے۔

22 سال کی ارونا نے خواتین کے وولٹ مقابلے میں 13.649 کا اسکور کر ٹورنامنٹ میں ہندستان کے تمغہ جیتنے کا کھاتہ کھول دیا۔
ایک اور ہندستانی پريت نایک تمغہ جیتنے سے چوک گئیں۔

image