image
Sunday, Dec 10 2023 | Time 17:18 Hrs(IST)
International

روس میں دوا کی کوئی کمی نہیں ہے : مراشکو

روس میں دوا کی کوئی کمی نہیں ہے : مراشکو

ماسکو، 26 مارچ (یو این آئی) روس کے وزیر صحت میخائل مراشکو نے کہا ہے کہ روس میں دواؤں اور طبی آلات کی کوئی کمی نہیں ہے اور تمام ممکنہ مسائل کو جلد حل کرنے کے لیے میکانزم تیار کیا گیا ہے مسٹر مراشکو نے کہا کہ روس میں طبی آلات اور دواوں کی عالمی سطح پر کوئی کمی نہیں ہے، اگر کوئی مشکل پیش آتی ہے تو ہم نے ایسا طریقہ کار تیار کیا ہے جو ہر چیز کی جلد اور مؤثر طریقے سے تلافی کرے گا انہوں نے کہا کہ روس میں نئی ​​لیبارٹریز اور پیداواری سہولیات ابھر رہی ہیں اور وزارت صحت متعدد نئی پروڈکشن سائٹس بنا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس سال وزارت صحت مختلف ادویات، سیل ٹیکنالوجیز اور نئے ٹیسٹنگ سسٹم کے لیے پروڈکشن سائٹس پر کام کر رہی ہے۔
یواین آئی۔ م س

خاص خبریں
انسانی حقوق کے پھیلاؤ کے لیے بنیادی ڈھانچے کی ترقی ضروری : دھنکھڑ

انسانی حقوق کے پھیلاؤ کے لیے بنیادی ڈھانچے کی ترقی ضروری : دھنکھڑ

نئی دہلی، 10 دسمبر (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے اتوار کو کہا کہ انسانی حقوق کے پھیلاؤ اور انہیں بااختیار بنانے کے لئے ملک میں بنیادی ڈھانچے کی جامع ترقی بہت ضروری ہے۔

...مزید دیکھیں
قبائلی رہنما وشنو دیو سائی چھتیس گڑھ کے نئے وزیر اعلیٰ

قبائلی رہنما وشنو دیو سائی چھتیس گڑھ کے نئے وزیر اعلیٰ

رائے پور 10 دسمبر ( یو این آئی) سابق مرکزی وزیر اور قبائلی لیڈر وشنو دیو سائی آج یہاں چھتیس گڑھ میں بی جے پی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ میں لیڈر منتخب کرلئے گئے ۔

...مزید دیکھیں
کارپوریٹ سیکٹر کو  رضا کارانہ طور پر   ملک کی ترقی میں تعاون دینا  چاہئے: راجناتھ

کارپوریٹ سیکٹر کو رضا کارانہ طور پر ملک کی ترقی میں تعاون دینا چاہئے: راجناتھ

ممبئی، 10 دسمبر (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے زور دیا کہ کارپوریٹ سیکٹر کو ملک کی ترقی میں رضاکارانہ طور پر تعاون دینا چاہیے۔

...مزید دیکھیں
کھڑگے نے راجگوپالاچاری کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

کھڑگے نے راجگوپالاچاری کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 10دسمبر (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ملک کے سابق گورنر جنرل اور عظیم مجاہد آزادی سی راجگوپالاچاری کو ان کے یوم پیدائش پر دلی خراج عقیدت پیش کیا۔

...مزید دیکھیں
بریلی:کار ٹینکر سے ٹکرائی، 8 کی موت

بریلی:کار ٹینکر سے ٹکرائی، 8 کی موت

بریلی:10دسمبر(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع بریلی۔

...مزید دیکھیں
جانوروں پر ظلم کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی: شیوراج

جانوروں پر ظلم کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی: شیوراج

بھوپال، 10 دسمبر (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے گنا ضلع میں جانوروں پر ظلم کے واقعہ کے بارے میں آج کہا کہ اس طرح کے ظلم کی کارروائیاں ناقابل معافی ہیں اور اس جرم کے ملزموں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

...مزید دیکھیں
اسرائیلی فوج میں ہلاکتوں کی تعداد 97 تک پہنچی: رپورٹ

اسرائیلی فوج میں ہلاکتوں کی تعداد 97 تک پہنچی: رپورٹ

غزہ، 10 دسمبر (یو این آئی / اسپوتنک) غزہ پٹی میں حماس کے خلاف زمینی مہم کے آغاز سے اب تک ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 97 ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں

جاپانی شہری گروپ کی نانجنگ قتل عام کی تاریخ کو یاد رکھنے کی اپیل

10 Dec 2023 | 5:04 PM

اوساکا، 10 دسمبر (یو این آئی) جاپان کے اوساکا میں ایک مقامی شہری گروپ نے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں جاپانی عوام سے موجودہ عالمی صورتحال کی روشنی میں اس کی عصری اہمیت پر غور کرنے اور امن کی تاریخ کو نہ بھولنے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

image