image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 05:47 Hrs(IST)
Sports

پنجاب کے وزیر اعلی امریندر کابلبیر کی موت پر اظہار غم

پنجاب کے وزیر اعلی امریندر کابلبیر کی موت پر اظہار غم

چندی گڑھ، 25 مئی (یو این آئی) پنجاب کے وزیر اعلی امریندر سنگھ نے ہاکی لیجنڈ بلبیر سنگھ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

تین بار کے اولمپک طلائی تمغہ یافتہ بلبیر کا طویل علالت کے بعد پیر کی صبح انتقال ہو گیا۔
بلبیر کی پیدائش پنجاب کے ہری پور خالصہ گاؤں میں ہوئی تھی ۔

image