image
Tuesday, Apr 23 2024 | Time 21:20 Hrs(IST)
Sports

ہاکی کے جادوگر دھیان چند کے بڑے بیٹے کی کورونا سے موت

ہاکی کے جادوگر دھیان چند کے بڑے بیٹے کی کورونا سے موت

کوٹہ،11 مئی (یواین آئی) دو روز سے لگاتار ہندوستانی ہاکی کامپلکس پر ایک کے بعد موت کی خبروں کا سلسلہ تھم نہیں رہا ہے ۔
پیر کی دوپہر تقریباً ساڑھے تین بجے ہاکی کے جادوگر دھیان چند کے بڑے بیٹے موہن سنگھ کا راجستھان کے کوٹہ شہر میں ان کی رہائش گاہ میں انتقال ہوگیا۔

وہ کچھ روز پہلے کورونا سے صحتیاب ہوکر گھرلوٹ آئے تھے۔

image