SportsPosted at: Mar 9 2018 9:11PM ہندستان کی آئر لینڈ سے شرمناک شکست
ایپوہ، 09 مارچ (یو این آئی) ہندوستان کو 27 ویں سلطان ازلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل کی اپنی امید برقرار رکھنے کیلئے آئر لینڈ کے خلاف ایک بڑی جیت کی ضرورت تھی لیکن ہندستان نے جمعہ کو نصف وقت کی اپنی برتری کو گنوایا اور آئر لینڈ کے ہاتھوں اسے 2۔
3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ہندستان نے اپنے گزشتہ میچ میں میزبان ملیشیا کو 5۔