image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 10:25 Hrs(IST)
Sports » Hockey

مردوں کے بعد ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم بنی ایشیا کپ چیمپئن، ملا عالمی کپ ٹکٹ

مردوں کے بعد ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم بنی ایشیا کپ چیمپئن، ملا عالمی کپ ٹکٹ

کاکامیگھارا،5 نومبر (یو این آئی) کپتان رانی کے سڈن دیتھ میں فیصلہ کن گول کی بدولت ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم نے آج یہاں چین کو شوٹ آؤٹ میں چار گول کے مقابلے پانچ گول سے شکست دے کر نہ صرف ایشیا کی باقی ٹورنامنٹ میں چیمپئن کے خطاب جیت لیا بلکہ سال 2018 میں منعقد ہونے والے عالمی کپ کا ٹکٹ حاصل کرلیا ہے۔
ہندوستان اور چین کے درمیان کھیلے گئے عالمی مقابلے میں زبردست کھیل دیکھنے کو ملا جہاں مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں ایک ایک گول سے برابری برتی۔

بعد ازاں فیصلے کے لیے شوٹ آؤٹ میں ہندوستان میں چار پانچ سے کامیابی حاصل کرلی۔

image