Sports » HockeyPosted at: Mar 8 2018 5:15PM جنوبی کوریا نے ہندستانی خاتون ہاکی ٹیم کو شکست دی
Hockey سیول، 08 مارچ (یو این آئی) ہندستانی خاتون ہاکی ٹیم مسلسل دو میچ جیتنے کے بعد اپنی تال کھو بیٹھی اور اسے تیسرے میچ میں میزبان جنوبی کوریا کے ہاتھوں تیسرے میچ میں جمعرات کو 1۔
2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
اس ہار کے باوجود ہندستانی ٹیم پانچ میچوں کی سیریز میں 2۔