image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 13:30 Hrs(IST)
Sports » Hockey

ہندستان نے نو پنالٹی کارنر گنوا کرانگلینڈ سے کھیلا ڈرا

ہندستان نے نو پنالٹی کارنر گنوا کرانگلینڈ سے کھیلا ڈرا
Hockey India

ایپوہ (ملیشیا)، 04 مارچ (یو این آئی) ہندوستان کے پاس گزشتہ چمپئن انگلینڈ کے خلاف 52 ویں منٹ تک ایک گول کی برتری تھی لیکن اس نے بار بار موقع گنواتے ہوئے 27 ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں اتوار کو انگلینڈ سے 1۔
1 کا ڈرا کھیلا۔

ہندوستان کو اولمپک چمپئن اور عالمی کپ کی دوسرے نمبر کی ٹیم ارجنٹینا سے کل 2۔

image