image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 02:53 Hrs(IST)
Sports

آئس ہاکی ویمنز ورلڈ چیمپئن شپ میں اسرائیل کی تاریخی فتح

آئس ہاکی ویمنز ورلڈ چیمپئن شپ میں اسرائیل کی تاریخی فتح

یروشلم، 31 مارچ (یو این آئی) اسرائیل نے جمعرات کی شام آئس ہاکی ویمنز ورلڈ چیمپئن شپ کے ڈویژن III گروپ بی کے میچ میں بوسنیا ہرزیگوینا پر 4-1 سے تاریخی جیت درج کی۔

یہ اسرائیل کی خواتین ٹیم کی پہلی عالمی چیمپئن شپ میں فتح تھی۔
ٹیم نے پچھلے سال ہی بین الاقوامی میدان میں شمولیت اختیار کی تھی۔

image