image
Thursday, Mar 28 2024 | Time 18:32 Hrs(IST)
Sports » Hockey

ہندستان کا پہلا مقابلہ کینیڈا سے

ہندستان کا پہلا مقابلہ کینیڈا سے
Hockey India

لکھنؤ، 13 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان اپنی میزبانی میں یہاں آٹھ سے 18 دسمبر تک ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں کینیڈا کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گا۔
بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے جمعرات کو عالمی کپ پروگرام کا اعلان کرتے ہوئے یہ جانکاری دی۔
ایف آئی ایچ نے بتایا کہ عالمی کپ کا افتتاح آٹھ دسمبر کو شام 05.30 بجے کیا جائے گا۔

image