image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 22:53 Hrs(IST)
Sports

بلجیم کو ہراکر ہندستان سیمی فائنل میں

بلجیم کو ہراکر ہندستان سیمی فائنل میں

بھونیشور ،6دسمبر(یواین آئی)گول کیپرآکاش چتکے کی شاندار کارکردگی سے میزبان ہندستان نے بلجیم کو بدھ کے روز 2۔
3سے ہراکر ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈلیگ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔

یہاں کلنگ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مقابلہ میں دونوں ٹیموں کے مقررہ وقت تک 3۔

image