image
Friday, Apr 26 2024 | Time 03:50 Hrs(IST)
Sports

ہاکی لیجنڈ بلبیر سنگھ کا 95سالی کی عمرمیں انتقال

ہاکی لیجنڈ بلبیر سنگھ کا 95سالی کی عمرمیں انتقال

موہالی، 25 مئی (یواین آئی) تین بار کے اولمپک طلائی تمغہ یافتہ ہندوستان کے لیجنڈ ہاکی کھلاڑی بلبیر سنگھ کا طویل علالت کے بعد پیر کو انتقال ہو گیا،وہ 95 سال کے تھے۔

بلبیر کو گزشتہ 12 مئی کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
اسپتال میں علاج کے دوران بھی انہیں دو بار دل کا دورہ پڑا اور ان کی طبیعت بگڑتی چلی گئی۔

image