image
Saturday, Apr 20 2024 | Time 16:42 Hrs(IST)
Sports » Hockey

قسمت سے ہندستان کو ملی جیت: اولٹمنس

قسمت سے ہندستان کو ملی جیت: اولٹمنس
Oltmens

كوانٹن 27 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم کے کوچ رولنٹ اولٹمنس نے کہا ہے کہ ایشیائی چمپئنز ٹرافی میں ملیشیا کے خلاف 2۔
1 کی جیت ہندستان کو قسمت سے حاصل ہوئی ہے۔
ہندستانی ٹیم نے ملیشیا کے خلاف ایک گول کے فرق سے جیت درج کرتے ہوئے چوتھے ایشیائی چمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے راؤنڈ رابن لیگ میں سب سے اوپر مقام حاصل کر لیا ہے۔

image