image
Friday, Apr 26 2024 | Time 02:27 Hrs(IST)
Sports » Olympics Games

پرو لیگ سے اپنی اولمپک تیاریوں کو مضبوط کرے گا ہندستان

پرو لیگ سے اپنی اولمپک تیاریوں کو مضبوط کرے گا ہندستان

نئی دہلی، 07 جنوری (یو این آئی ) ٹوکیو اولمپکس کے لئے کوالیفائی کر نے والے ہندستان ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ میں پہلی بار حصہ لے کر اس سال ہونے والے اولمپکس کے لئے اپنی تیاریوں کو مستحکم کرے گا۔
دنیا کی پانچویں نمبر کی ٹیم ہندستان نے گزشتہ سال نومبر میں اڑیسہ کے بھونیشور واقع كلنگا اسٹیڈیم میں روس کو آسانی سے شکست دے کر ٹوکیو اولمپک کا ٹکٹ پایا تھا۔
بین الاقوامی ہاکی کی طاقت سمجھے جانے والا ہندستان آٹھ بار اولمپک چمپئن ہے اور وہ پہلی بار پرو لیگ میں شرکت کرے گا۔

image