image
Friday, Apr 19 2024 | Time 13:10 Hrs(IST)
Sports » Hockey

سردار انوی ٹیشنل ٹورنامنٹ میں کریں گے کپتانی

سردار انوی ٹیشنل ٹورنامنٹ میں کریں گے کپتانی
sardar Singh

نئی دہلی، 20 جون (یو این آئی) اسپین کے ویلنشيا میں 27 جون سے شروع ہو رہے چھ ممالک کے انوی ٹیشنل ہاکی ٹورنامنٹ میں ہندستانی ٹیم کی کمان سردار سنگھ کو سونپی گئی ہے۔
ہاکی انڈیا نے 27 جون سے تین جولائی تک ہونے والے چھ ممالک کے اس انوی ٹیشنل ٹورنامنٹ کیلئے پیر کو ہندستانی ٹیم کا اعلان کیا جس کی کپتانی سردار سنگھ کریں گے۔
اس سے پہلے چمپئنز ٹرافی هاكي ٹورنامنٹ میں ہندستانی ٹیم کی قیادت تجربہ کار گول کیپر پی آر شريجیش نے کیا تھا اور ہندوستان نے اس ٹورنامنٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔

image