image
Saturday, Apr 20 2024 | Time 05:39 Hrs(IST)
Sports » Hockey

سابق ہاکی کپتان شاہد اسپتال میں داخل

سابق ہاکی کپتان شاہد اسپتال میں داخل
shahid

گڑگاؤں، 30 جون (یو این آئی) ماسكو اولمپکس کی گولڈ میڈلسٹ ہندستانی ہاکی ٹیم کے رکن محمد شاہد کو بدھ دیر رات گڑگاؤں کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔
56 سالہ سابق ہاکی کپتان کو جگر کی بیماری کی وجہ سے علاج کے لئے لایا گیا ہے۔
انہیں وارانسی کے ایک اسپتال سے ایئر ایمبولینس سے دہلی ہوائی اڈے پر لایا گیا تھا جہاں سے ایمبولینس سے انہیں گڑگاؤں کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

image