image
Monday, May 25 2020 | Time 16:35 Hrs(IST)
  • مزدوروں نے کام کے گھنٹے بڑھانے کے فیصلے کو واپس لیے جانے کا خیر مقدم کیا
  • بلبیر کے لئے لکی ثابت ہوئی 13 نمبر کی جرسی
  • من پریت اور رانی نے بلبیر سنگھ کو دیا خراج عقیدت
  • سچن کا بلبیر کے انتقال پر اظہار غم
  • بلغاریہ میں کورونا کے صرف چھ نئے معاملے
  • روس میں کورونا متاثرین کی تعداد 353427 ہوئی
  • بلبیر سنگھ سینئر کو بھارت رتن دینے کا مطالبہ
  • صدر اور وزیر اعظم کا بلبیر کے انتقال پر اظہار غم
  • پدم شری پانے والے پہلے کھلاڑی تھے بلبیر سنگھ سینئر
  • لاک ڈاؤن وقت کا ضیاع تھا: مائیکل لیوٹ
  • ……
  • اڑیسہ میں کورونا کے 103 نئے معاملے،متاثرین کی تعداد 1438 ہوئی
  • ہاکی انڈیا کا بلبیر کو خراج عقیدت
  • بلبیر کے انتقال سے ساکت، بھارت رتن ملے: سوڈھی
  • صدر كووند کا بلبیر کے انتقال پر اظہار غم
National

پنجاب کے پانچ سابق پولیس اہلکاروں کو رہا کرنے کے لیے مرکز کی منظوری

پنجاب کے پانچ سابق پولیس اہلکاروں کو رہا کرنے کے لیے مرکز کی منظوری

نئی دہلی 14 اکتوبر (یواین آئی) مرکزی حکومت نے پنجاب میں مختلف جرائم کی سزا میں جیلوں میں بند ریاست کے پانچ سابق پولیس اہلکاروں کو خصوصی رعایت کے تحت رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق مرکزی حکومت نے پنجاب حکومت کی درخواست کو قبول کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع نے کہا ہے کہ مرکز نے یہ فیصلہ ہمدردی اور انسانی بنیاد پر کیا ہے۔ مرکز نے پنجاب حکومت کو اپنے فیصلے سے آگاہ کراتے ہوئے اس معاملے میں ضروری کارروائی کرنے کے لئے کہا ہے۔
مرکزی حکومت نے حال ہی میں اسی طرح کے ایک اور فیصلے میں ملک کی جیلوں میں بند نو دیگر سکھ قیدیوں کو بھی رہاکرنے کے سلسلے میں فیصلہ کیا تھا۔
ان لوگوں کی رہائی کے لئے سکھ برادری اور سکھ تنظیم کافی وقت سے مطالبہ کر رہے تھے۔ یہ فیصلہ گرو نانک دیو کے 550 ویں پرکاش اتسو کے پیش نظر کیاگیاہے۔
یواین آئی۔ م س

خاص خبریں
ملک میں کوروناوائرس  کے ایک دن میں تقریبا سات ہزار کیسز

ملک میں کوروناوائرس کے ایک دن میں تقریبا سات ہزار کیسز

نئی دہلی،25 مئی (یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس (كووڈ 19) کی وبا کا قہربڑھتاہی جا رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں تقریبا سات ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو اب تک کی روزانہ کے کیسز کی ریکارڈ تعداد ہے، تاہم راحت کی بات یہ بھی ہے کہ اس دوران 3280 لوگ ٹھیک ہوئے ہیں جس سے اس وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد 57،721 ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 54 لاکھ سے زیادہ،ہلاکتیں 3.45 لاکھ

دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 54 لاکھ سے زیادہ،ہلاکتیں 3.45 لاکھ

بیجنگ / جنیوا / نئی دہلی، 25 مئی (یواین آئی) عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ 19) کاپھیلاؤ دن بہ دن بڑھتا ہی جا رہا ہے اور دنیا بھر میں اس سے متاثرین کی تعداد 54 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے اور اب تک 3.45 لاکھ سے زیادہ لوگ موت کی آغوش میں سما چکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم مودی نے دی عید الفطر کی مبارک باد

وزیر اعظم مودی نے دی عید الفطر کی مبارک باد

نئی دہلی،25 مئی (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کو عید الفطر کے موقع پر تمام ہم وطنوں کوعید کی مبارکباد دیتے ہوئے تمام لوگوں کیلئے صحت وتند رستی اور خوشحالی کی دعا کی۔

...مزید دیکھیں
ہاکی لیجنڈ بلبیر سنگھ کا 95سالی کی عمرمیں انتقال

ہاکی لیجنڈ بلبیر سنگھ کا 95سالی کی عمرمیں انتقال

موہالی، 25 مئی (یواین آئی) تین بار کے اولمپک طلائی تمغہ یافتہ ہندوستان کے لیجنڈ ہاکی کھلاڑی بلبیر سنگھ کا طویل علالت کے بعد پیر کو انتقال ہو گیا،وہ 95 سال کے تھے۔

...مزید دیکھیں
صدر كووند کا بلبیر کے انتقال پر اظہار غم

صدر كووند کا بلبیر کے انتقال پر اظہار غم

نئی دہلی، 25 مئی (یو این آئی) صدر رام ناتھ كووند نے سابق ہندوستانی ہاکی کپتان اور پدم شری سے سرفراز بلبیر سنگھ سینئر کے انتقال پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
وزیر اعظم مودی کا بلبیر کیلئے خراج عقیدت

وزیر اعظم مودی کا بلبیر کیلئے خراج عقیدت

نئی دہلی، 25 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق ہندوستانی ہاکی کپتان اور پدم شری سے سرفراز بلبیر سنگھ سینئر کے انتقال پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
اڑیسہ میں  کورونا  کے 103 نئے معاملے،متاثرین کی تعداد 1438 ہوئی

اڑیسہ میں کورونا کے 103 نئے معاملے،متاثرین کی تعداد 1438 ہوئی

بھونیشور، 25 مئی (یو این آئی) اڑیسہ میں پیر کو کورونا وائرس (کووڈ 19) کے 103 نئے معاملے درج کیے گئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی ریاست میں اس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 1438 ہو گئی ہے۔

...مزید دیکھیں

بلبیر کے لئے لکی ثابت ہوئی 13 نمبر کی جرسی

25 May 2020 | 4:22 PM

نئی دہلی، 25 مئی (یو این آئی) کھیلوں میں 13 نمبر کو بد شگون سمجھا جاتا ہے لیکن ہندستان کے سابق ہاکی کپتان بلبیر سنگھ سینئر کے لئے 1952 میں ہیلسنکی میں ہوئے اولمپکس میں 13 نمبر کی جرسی لکی ثابت ہوئی۔

9اولمپک کوٹہ کے ساتھ ہندوستان کا بہترین کارکردگی

11 Mar 2020 | 7:15 PM

عمان،11مارچ(یواین آئی)عالمی چیمپین شپ میں کانسے کاتمغے جیتنے والے منیش کوشک (63کلوگرام)کے بدھ کو ایشیا/اوسنیا اولمپک کوالیفائر مکے بازی ٹورنامنٹ میں اولمپک کوٹہ لینےکے ساتھ ہی ہندوستان نے اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپک کےلئے نو کوٹہ حاصل کرکے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

image