NationalPosted at: Jul 6 2020 11:10PM وزارت داخلہ نے یونیورسٹیز کو امتحانات منعقد کرنے کی اجازت دی
نئی دہلی 06جولائی(یواین آئی)وزارت داخلہ نے پیر کے روز اعلی تعلیم کے مرکزی سکریٹری کو مکتوب لکھ کر یونیورسٹیز اور اداروں کے ذریعہ امتحانات منعقد کرنے کی اجازت دے دی۔
امتحانات کے لئے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کی ہدایات کے مطابق اور یونیورسٹی کے لئے تعلیمی کیلینڈر اور مرکزی وزارت صحت وخاندانی بہبود کے ذریعہ منظور شدہ معیاری آپریٹنگ طریقہ کار کے مطابق آخری سیشن کے امتحانات منعقد کر نا لازمی ہے۔
یواین آئی۔الف الف ۔م ع