NationalPosted at: Aug 22 2019 4:49PM اجے کمار بھلا نئے داخلہ سکریٹری مقرر
نئی دہلی، 22 اگست (یو این آئی) انڈین ایڈمنسٹریٹیو سروس(آئی اے ایس) کے افسر اجے کمار بھلا کو نیا داخلہ سکریٹری مقرر کیا گیا ہےمرکزی کابینہ کی تقرری معاملات سے متعلق کمیٹی نے آج اس فیصلہ کو منظوری دیمسٹر بھلا آسام میگھالیہ کیڈر کے 1984بیچ کے افسر ہیں اور وہ مسٹر راجیو گوبا کی جگہ لیں گے۔ مسٹر بھلا ابھی وزارت داخلہ میں اسپیشل ورک افسر کے عہدہ پر ہیں۔
مسٹر گوبا کو کابینہ سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔
یو این آئی۔ م ع۔ 1540