InternationalPosted at: May 21 2024 9:04AM انڈونیشیا کے ڈیمپٹ میں 5.2 شدت کا زلزلہ: یو ایس جی سی
نیویارک، 21 مئی (یو این آئی) انڈونیشیا کے ڈیمپٹ سے 82 کلومیٹر جنوب میں پیر کو 19:42:15 بین الاقوامی وقت پر 5.2 شدت کا زلزلہ آیا۔ یہ اطلاع امریکی جیولوجیکل سروے نے دی ہے۔
زلزلے کا مرکز 88.0 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا اور ابتدائی طور پر 8.95 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 112.61 ڈگری مشرقی طول بلد پر ہونے کاپتہ چلا۔
یو این آئی۔ این یو۔