image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 04:09 Hrs(IST)
Sports

چنئی نے چمپین ممبئی کو 162 پر روکا

چنئی نے چمپین ممبئی کو 162 پر روکا

ابو ظہبی، 19 ستمبر (یو این آئی) جنوبی افریقہ ے تیز گیندباز لنگی انگڈی (38 رن پر تین وکٹ) کی شاندار کارکردگی کی بدولت چنئی سپر کنگز نے بہترین واپسی کرتے ہوئے سابقہ چمپئن ممبئی انڈیا کو آئی پی ایل -13 کی افتتاحی مقابلے میں ہفتہ کے روز 20 اوور میں نو وکٹ پر 162 رن پر روک دیا۔

ممبئی نے پہلے چار اوور میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 45 رن بنالئے اس وقت کے بعد اس کی واپسی کی۔
ممبئی کی ٹیم اگلے 16 اوور میں 117 رنوں کا ہی ہی اضافہ کرسکی۔

image