image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 13:27 Hrs(IST)
International

احتجاج و مظاہرہ ضروری اصلاحات کے لئے راہ ہموار کر سکتے ہیں: مہدی

احتجاج و مظاہرہ ضروری  اصلاحات کے لئے راہ ہموار کر سکتے ہیں: مہدی

بغداد، 13 نومبر (اسپوتنك) عراق کے وزیر اعظم عادل عبد المہدی نے کہا ہے کہ ملک میں بڑے پیمانے پر ہو رہے حکومت مخالف مظاہرے بہتر بنانے کے لئے راہ ہموار کر سکتے ہیں۔
ایج-سمیريا ٹیلی ویژن نے منگل کو مسٹر مہدی کے حوالے سے کہا’’ مظاہرہ ایک اہم واقعہ اور بہتری کے لئے عظیم موقع ہیں، جو طویل عرصے سے ملک میں پھیلے مسائل کا حل کریں گے‘‘۔
انہوں نے کہا کہ مظاہرین کو کابینہ کے ارکان کو بدعنوانی کا ملزم نہیں کہنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ سات ماہ پہلے جب موجودہ حکومت نے کام کرنا شروع کیا تھا، اس کے بعد سے ملک کی معیشت مضبوط ہوئی ہے۔
مسٹر مہدی نے اکتوبر کے آخری ہفتے میں کہا تھا کہ وہ ملک میں جاری تشدد کے درمیان کابینہ اور الیکشن قانون میں تبدیلی کریں گے۔ ساتھ ہی انہوں نے وزراء اور صدر سمیت اعلی افسران کی تنخواہ میں 50 فیصد کمی کرنے کا بھی اعلان کیا تھا۔ اس کے علاوہ عراق کے حکام نے پارلیمنٹ ارکان کی تعداد کم کرنے کے لئے آئین میں ترمیم کرنے کا بھی وعدہ کیا تھا۔
عراق کے صدر برھم صالح اور وزیر اعظم مہدی 31 اکتوبر کو ملک گیر مظاہروں کے درمیان استعفی دینے کے لئے تیار ہو گئے تھے۔
عراق کے آزاد انسانی حقوق کمیشن نے اتوار کو کہا تھا کہ عراق میں ہو رہے مظاہروں کے دوران تین سو سے زائد افراد ہلاک اور تقریبا 15 ہزار افراد زخمی ہوئے ہیں۔
اسپوتنک،اظظ

خاص خبریں
کانگریس کے ٹکٹ پر چار نئے امیدوار پہلی بار لوک سبھا انتخابات میں اپنی قسمت آزمائیں گے

کانگریس کے ٹکٹ پر چار نئے امیدوار پہلی بار لوک سبھا انتخابات میں اپنی قسمت آزمائیں گے

پٹنہ، 24 اپریل (یو این آئی) بہار لوک سبھا انتخابات 2024 میں کانگریس کے ٹکٹ پر پہلی بار چار امیدوار اپنی قسمت آزمائیں گے۔

...مزید دیکھیں
بانڈی پورہ کے رانجی جنگل علاقے میں انکائونٹر کے بعد تلاشی آپریشن جاری:پولیس

بانڈی پورہ کے رانجی جنگل علاقے میں انکائونٹر کے بعد تلاشی آپریشن جاری:پولیس

سری نگر، 24 اپریل (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے رانجی جنگل علاقے میں بدھ کی صبح سیکورٹی فورسز اور جنگجوئوں کے درمیان گولیوں کے ابتدائی تبادلے کے بعد وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری ہے۔

...مزید دیکھیں
ویشالی میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد زخمی

ویشالی میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد زخمی

حاجی پور، 24 اپریل (یو این آئی) بہار میں ویشالی ضلع کے ودو پور تھانہ علاقے میں بدھ کی صبح آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
چین: خلائی جہاز شین ژاؤ- 18 کو عملے کے ساتھ 25 اپریل کو لانچ کیا جائے گا

چین: خلائی جہاز شین ژاؤ- 18 کو عملے کے ساتھ 25 اپریل کو لانچ کیا جائے گا

جیوکوان، 24 اپریل (یو این آئی/ژنہوا) شمال مغربی چین میں جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلائی جہاز شین ژاؤ-18 عملے کے ساتھ جمعرات کو بیجنگ کے وقت کے مطابق رات 8:59 بجے لانچ کیا جائے گا۔

...مزید دیکھیں
پاکستان : فوجی  کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے

پاکستان : فوجی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے

اسلام آباد، 24 اپریل (یو این آئی/ژنہوا) پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں ایک فوجی آپریشن میں تین دہشت گرد ہلاک اور ایک کو گرفتار کر لیا گیا۔

...مزید دیکھیں
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

کشمیر میں خشک موسم کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

سری نگر، 24 اپریل (یو این آئی) محکمہ موسمیات کی طرف سے برف باراں کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی کے بیچ وادی کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم درج ہوا ہے۔

...مزید دیکھیں
بارہمولہ میں 10 منشیات فروشوں کے خلاف پی ٹی آئی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمے درج:پولیس

بارہمولہ میں 10 منشیات فروشوں کے خلاف پی ٹی آئی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمے درج:پولیس

سری نگر، 24 اپریل (یو این آئی) منشیات فروشوں کے خلاف سخت کاررائیوں کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں 10 بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمے درج کئے ہیں۔

...مزید دیکھیں

چین نے بین الاقوامی قمری تحقیقی اسٹیشن کے لیے نئے شراکت داروں کا اعلان کیا

24 Apr 2024 | 1:00 PM

ووہان، 24 اپریل (یو این آئی) چین کی قومی خلائی انتظامیہ (سی این ایس اے) نے بدھ کو اعلان کیا کہ بین الاقوامی قمری تحقیقی اسٹیشن (آئی ایل آر ایس) کی تعمیر اور آپریشن میں ایک ملک اور دو بین الاقوامی تنظیموں سمیت مزید شراکت دار حصہ لیں گے۔

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے ای وی ایم-وی وی پیٹ پر طلب کی وضاحت

24 Apr 2024 | 1:14 PM

نئی دہلی، 24 اپریل (یو این آئی) سپریم کورٹ نے بدھ کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ڈالے گئے ووٹوں کے ساتھ ووٹر ویریفائی ایبل پیپر آڈٹ (وی وی پیٹ) پرچیوں کی گنتی کو 100 فیصد تک بڑھانے کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے کئی وضاحتیں دینے کے ساتھ ہی یہ بھی بتانے کو کہا کہ کیا مائیکرو کنٹرولر ایک بار پروگرام کرنے کے قابل ہے؟جسٹس سنجیو کھنہ اور ایس وی این بھٹی کی بنچ نے الیکشن کمیشن سے آج دوپہر دو بجے سے پہلے ای وی ایم-وی وی پی اے ٹی سے متعلق کئی حقائق کو واضح کرنے کو کہا۔

آئی پی ایل کے 39ویں میچ کے بعد پوائنٹس ٹیبل

23 Apr 2024 | 11:56 PM

چنئی، 23 اپریل (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 میں منگل کو کھیلے گئے 39ویں میچ کے بعد ٹیموں کا پوائنٹس ٹیبل کچھ یوں ہے:-ٹیم……………….…میچ…جیت…ہار…ٹائی…پوائنٹس…نیٹ رن ریٹراجستھان رائلز .............8......7......1.....0.....14......0.698کولکتہ نائٹ رائیڈرز.......7......5.....2......0.....10.......1.206سن رائزرز حیدرآباد ......7......5.....2......0.....10......0.914لکھنؤ سپر جائنٹس..........8......5.....3.....0.......10.......0.148چنئی سپر کنگز .............8......4.....4.....0.......8........0.415گجرات ٹائٹنز ................8......4.....4......0......8.......-1.055ممبئی انڈینز..................8......3.....5.....0.......6......-0.227دہلی کیپٹلز ...................8......3.....5......0......6......-0.477پنجاب کنگز ..................8......2.....6......0......4.......-0.292رائل چیلنجرز بنگلور........8......1.....7......0......2.......-1.046یواین آئی۔

جمہوریت کو زندہ رکھنے کے لیے ووٹنگ ضروری ہے: بیروا

22 Apr 2024 | 7:19 PM

دھرم شالہ، 22 ​​اپریل (یو این آئی) ہماچل پردیش کے کانگڑا کے ضلع الیکشن افسر اور ڈپٹی کمشنر ہیمراج بیروا نے ڈپٹی کمشنر کے آڈیٹوریم میں کانگڑا ضلع میں ووٹر بیداری کے لیے رسمی طور پر تھیم سانگ 'یہ قیمتی ہے ووٹ میرا اسے کریں گے استعمال'گیت پیر کو آفس میں لانچ کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
image