image
Wednesday, May 22 2019 | Time 14:23 Hrs(IST)
  • راج بھر کے 3 اراکین اسمبلی پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کرسکتے ہیں
  • جموں میں خواتین کے لئے مخصوص بس سروس متعارف
  • یو پی :ووٹ شماری کے لئے عدیم المثال سیکورٹی کے انتظامات، کاونٹنگ مراکز قلعہ میں تبدیل
  • سمبل مبینہ آبرو ریزی معاملے کی تحقیقات تقریباً مکمل
  • شردپوار حزب اختلاف کو متحد کرنے کے لیے میدان میں عمل میں اترے
  • انڈونیشیا میں مظاہرہ کے دوران تصادم، چھ ہلاک، 200 زخمی
  • پونچھ میں ایل او سی پر دھماکہ، ایک فوجی ہلاک اور 7 دیگر زخمی
  • سیٹلائٹ ری سیٹ -2بی کا کامیاب تجربہ،سیکورٹی فورسز اور قدرتی آفات ایجنسیوں کو مدد ملے گی
  • سیٹلائٹ ری سیٹ -2بی کا کامیاب تجربہ،سیکورٹی فورسز اور قدرتی آفات ایجنسیوں کو مدد ملے گی
  • افغانستان میں تین دہشت گرد ہلاک، 20 زخمی
International

عراق فضائی حملے میں نو داعش کے دہشت گرد ہلاک

عراق  فضائی حملے میں نو  داعش کے  دہشت گرد  ہلاک

بغداد، 15 مارچ ( ژ نہوا ) عراق کے شمالی صوبہ کرکوک میں عراقی اور بین الاقوامی اتحاد کے فضائی حملے میں داعش (آئی ایس) کے نو دہشت گرد مارے گئے۔ عراقی فوج نے یہ اطلاع دی۔
عراق مشترکہ مہم کمان (جے اوسي) کے ایک بیان کے مطابق خفیہ رپورٹوں پر کارروائی کرتے ہوئے عراقی اور اتحادی فضائیہ نے صوبائی دارالحکومت کرکوک کے جنوب میں بغداد سے تقریبا 250 کلومیٹر دور وادی ابو خنا زیر علاقےمیں داعش کے ایک ٹھکانے پر بمباری کی۔
بیان میں کہا گیا کہ عراقی فورسز نے تباہ کئے گئے ٹھکانے کی تلاشی لی جہاں دہشت گردوں کی نو لاشیں ملی اور دھماکہ خیز مواد سے منسلک 20 سیل فون بھی پائے گئے۔
عراق میں 2017 کے آخر میں عراقی سیکورٹی فورسز کے پورے ملک سے شدت پسند داعش کے دہشت گردوں کو پوری طرح شکست دینے کے بعد سیکورٹی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔
ژنہوا ۔ ک ج

خاص خبریں
سیٹلائٹ ری سیٹ -2بی  کا کامیاب تجربہ

سیٹلائٹ ری سیٹ -2بی کا کامیاب تجربہ

شري هركوٹا، 22 مئی (یو این آئی) ہندوستانی خلائی ریسرچ تنظیم (اسرو) نے بدھ کو لانچ وہیکل پی ایس ایل وی-سی46 سےزمین کی نگرانی کرنے والے رڈار امیجنگ سیٹلائٹ آر آئی ایس ٹی۔

...مزید دیکھیں
ری سیٹ -2 بی  سیٹلائٹ میں کئی  خصوصیات ہیں: شیون

ری سیٹ -2 بی سیٹلائٹ میں کئی خصوصیات ہیں: شیون

سری ہری کوٹا، 22 مئی (یو این آئی) ہندوستانی خلائی ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے چیرمین ڈاکٹر کے شیون نے بدھ کو کہا کہ لانچ وہیکل پی ایس ایل وی سی 46 سے کامیابی کے ساتھ لانچ ہونے والے اور زمین کی نگرانی کرنے والے رڈار امیجنگ سیٹلائٹ ری سیٹ -2 بی میں کئی خصوصیات ہیں۔

...مزید دیکھیں
کولگام میں تصادم، 2 جنگجو ہلاک

کولگام میں تصادم، 2 جنگجو ہلاک

سری نگر،22 مئی (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے گوپالپورہ میں بدھ کی علی الصبح جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے مابین خونین تصادم آرائی میں 2جنگجو مارے گئے۔

...مزید دیکھیں
ٹرمپ  پانچ جون کو وراڈكر کے ساتھ ملاقات کریں گے: وائٹ ہاؤس

ٹرمپ پانچ جون کو وراڈكر کے ساتھ ملاقات کریں گے: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن، 22 مئی (اسپوتنك) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ جون کے آغاز میں آئر لینڈ کے دورے پر جائیں گے اور اس دوران وہاں کے وزیر اعظم تاؤسيچ وراڈكر کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کریں گے۔

...مزید دیکھیں
افغانستان میں تین دہشت گرد ہلاک، 20 زخمی

افغانستان میں تین دہشت گرد ہلاک، 20 زخمی

مزارشریف ، 22 مئی (ژنہوا) افغانستان کے صوبہ بلخ میں ایک فوجی مہم کے دوران تین دہشت گرد ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
گاڑیوں کے غلط استعمال پر نواز سے جیل میں پوچھ گچھ کی اجازت

گاڑیوں کے غلط استعمال پر نواز سے جیل میں پوچھ گچھ کی اجازت

اسلام آباد، 22 مئی (یواین آئی) پاکستان کی ایک احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو بدعنوانی کے معاملے میں جیل میں بند سابق وزیر اعظم نواز شریف سے جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم (سارک) کے لئے خریدی گئی گاڑیوں کی مبینہ غلط استعمال کے معاملے میں پوچھ گچھ کی اجازت دے دی ہے۔

...مزید دیکھیں
ایران سے کشیدگی بڑھانے اور جنگ  کرنے کا ارادہ نہیں: امریکہ

ایران سے کشیدگی بڑھانے اور جنگ کرنے کا ارادہ نہیں: امریکہ

واشنگٹن ،22 مئی (اسپوتنك) امریکہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ اور مغربی ایشیا میں جنگ لڑنے کا اس کاکوئی اارادہ نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں

اجمل خان کرکٹ کلب سیمی فائنل میں

21 May 2019 | 7:49 PM

نئی دہلی، 21 مئی (یواین آئی) اجمل خان سی سی نے کالج گروپ اسپورٹس کو کوارٹر فائنل مقابلے میں منگل کو سات وکٹ سے شکست دے کر 46 ویں گوسوامی گنیش دت میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ (رجسٹر) کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا۔

image