image
Friday, Oct 19 2018 | Time 01:20 Hrs(IST)
Others Share

اسرو نے کارٹوسیٹ 2کے ساتھ 30سٹلائیٹس کو کامیابی کے ساتھ خلاء میں بھیجا

اسرو نے کارٹوسیٹ 2کے ساتھ 30سٹلائیٹس کو کامیابی کے ساتھ خلاء میں بھیجا

سری ہری کوٹہ12جنوری(یواین آئی)ہندوستانی خلائی ایجنسی (اسرو)نے 31سٹلائیٹس بشمول کارٹوسیٹ 2سلسلہ کی سٹلائیٹس کو کامیابی کے ساتھ آندھراپردیش کے ستیش دھون خلائی مرکز سے روانہ کیا ہے۔یہ اسرو کی سال کی پہلی کامیابی ہے کیونکہ نئے سال کے موقع پر پہلی مرتبہ اسرو کی جانب سے سٹلائیٹس کو چھوڑاگیا ہے۔
چارمرحلہ والے پی ایس ایل وی سی 40کو کامیابی کے ساتھ آج صبح 9بجکر 29منٹ پر چھوڑا گیا ۔ اس کی کامیابی کے ساتھ ہی خلائی ایجنسی نے راحت کی سانس لی ہے کیوں کہ اس سے قبل پی ایس ایل وی سی 39مشن گزشتہ سال اگست میں ناکام ہوگیا تھا ۔اس کے کام نہ کرنے کے سبب آئی آراین ایس ایس ۔ون ایچ کوم خلا میں بھیجنے کا مشن ناکام ہوگیا تھا ۔کارٹوسیٹ 2کا وزن 710کلو گرام ہے ۔زمین کے مشاہداتی سیٹیلائٹ کو اس کے چھوڑنے کے 1040سکنڈس کے بعد ہی مدار میں نصب کر دیاگیا۔
بعد ازاں چھوٹے نانو سٹلائیٹس کو مدار میں نصب کیا گیا اور اس کے بعد مائیکرو سٹلائیٹس مدار میں نصب کیے گئے۔ان سٹلائیٹ میں 6 بیرونی ممالک بشمول کینڈا،فن لینڈ،فرانس ، جنوبی کوریا ،برطانیہ اور امریکہ کے ساتھ ساتھ اسرو کے مزید دو سٹلائیٹس شامل ہیں۔کارٹو سیٹ دو سلسلہ ، ریموٹ سنسنگ سٹلائیٹ ہے۔یہ زمین کے مشاہدہ والا سیٹلائٹ ہے۔ یہ معیاری تصاویر کی فراہمی کی بھی صلاحیت رکھتاہے۔ کارٹوسیٹ 2کو کامیابی سے چھوڑنا ہندوستان کے اسرو کے خلائی پروگرام کا ایک اہم سنگ میل سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہ اسرو کا 100واں سٹلائیٹ ہے جس کو چھوڑا گیا ہے۔
یواین آئی ۔وخ۔ایف اے۔ شا پ۔ 1112

خاص خبریں
نارائن دت تیواری کا انتقال

نارائن دت تیواری کا انتقال

نئی دہلی،18اکتوبر(یواین آئی)اترپردیش کے تین بار وزیراعلی رہے ،سابق سیاست داں نارائن دت تیواری کا جمعرات کو یہاں ایک پرائیویٹ اسپتال میں انتقال ہوگیا ۔

...مزید دیکھیں
این ڈی تیواری کے انتقال پر کووند، نائیڈو ، مودی کا اظہار تعزیت

این ڈی تیواری کے انتقال پر کووند، نائیڈو ، مودی کا اظہار تعزیت

نئی دہلی، 18 اکتوبر (یو این آئی) صدر رامناتھ کووند ، نائب وزیراعلی ایم ونکیا نائیڈو ،وزیر اعظم نریندر مودی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے سابق مرکزی وزیر نارائن دت تیواری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
رافیل کے تعلق سے راہل کا مودی پر طنز

رافیل کے تعلق سے راہل کا مودی پر طنز

نئی دہلی ،18اکتوبر(یواین آئی)کانگریس صدر راہل گاندھی نے رافیل جنگی طیارہ سودے کے تعلق سے وزیراعظم نریندر مودی پر طنزکیاہے اور کہاہے کہ اس میں انکی بڑے پیمانے پر بدعنوانی کی وجہ سے ملک کے پائلٹوں کو فرانس کے کباڑ سے بنے جگوار طیاروں کو ہی اڑانا پڑیگا۔

...مزید دیکھیں
سبری مالا میں عقیدت مندوں کی حفاظت، ریاست حکومت کی ذمہ داری: وزارت داخلہ

سبری مالا میں عقیدت مندوں کی حفاظت، ریاست حکومت کی ذمہ داری: وزارت داخلہ

نئی دہلی، 18 اکتوبر (یو این آئی) سبری مالا مندر میں خواتین کے داخلے پر پیدا ہونے والے تنازع کے سلسلے میں وزارت داخلہ نے جمعرات کو کہا کہ سبری مالا مندر میں عقیدت مندوں کی حفاظت کی ذمہ داری ریاستی حکومت کی ہے کیونکہ وہاں کے قانون و انتظام ریاستی سرکار کے دائرہ کار میں آتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
ہوٹل میں پستول لہرانے کا معاملہ:  دہلی کی عدالت میں  آشیش پانڈے کی خود سپردگی

ہوٹل میں پستول لہرانے کا معاملہ: دہلی کی عدالت میں آشیش پانڈے کی خود سپردگی

نئی دہلی، 18 اکتوبر (یواین آئی) دہلی کے ہوٹل حیات میں پستول دکھا کر ایک لڑکی کودھمکانے کے معاملہ میں مفرور بہوجن سماج وادی پارٹی (بی ایس پی) کے سابق ممبر پارلیمنٹ راکیش پانڈے کے بیٹے آشیش پانڈے نے جمعرات کو یہاں پٹیالہ ہاؤس عدالت میں خود سپردگی کردی۔

...مزید دیکھیں
صدر جمہوریہ نے درگا پوجا، دسہرہ اور وجے دشمی کے موقع پر عوام کو مبارک باد دی

صدر جمہوریہ نے درگا پوجا، دسہرہ اور وجے دشمی کے موقع پر عوام کو مبارک باد دی

نئی دہلی،18 اکتوبر (یو این آئی) صدرجمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے درگا پوجا، دسہرہ اور وجے دشمی کے موقع پر عوام کو مبارک باد دی ہے۔

...مزید دیکھیں
کانگریس نے چھتیس گڑھ کے لئے 12 امیدواروں کی فہرست جاری کی

کانگریس نے چھتیس گڑھ کے لئے 12 امیدواروں کی فہرست جاری کی

نئی دہلی، 18 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس نے آج چھتیس گڑھ اسمبلی کے پہلے مرحلے کے انتخابات کے لئے اپنے 12 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی۔

...مزید دیکھیں

عمران خان نے مآثر محمد کو پاکستان آنے کی دعوت دی

18 Oct 2018 | 9:18 PM

اسلام آباد، 18 اکتوبر (یو این آئی) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے جمعرات کو ملیشیا کے وزیراعظم مآثر محمد کو فون کرکے پاکستان کے دورے کی دعوت دی۔

رافیل کے تعلق سے راہل کا مودی پر طنز

رافیل کے تعلق سے راہل کا مودی پر طنز

18 Oct 2018 | 11:56 PM

نئی دہلی ،18اکتوبر(یواین آئی)کانگریس صدر راہل گاندھی نے رافیل جنگی طیارہ سودے کے تعلق سے وزیراعظم نریندر مودی پر طنزکیاہے اور کہاہے کہ اس میں انکی بڑے پیمانے پر بدعنوانی کی وجہ سے ملک کے پائلٹوں کو فرانس کے کباڑ سے بنے جگوار طیاروں کو ہی اڑانا پڑیگا۔

شوریہ کی کارکردگی سے ایل بی شاستری کلب کی جیت

18 Oct 2018 | 7:45 PM

نئی دہلی، 18 اکتوبر (یواین آئی) میڈیم تیز گیند باز شوریہ ملک (4/34) اور بائیں ہاتھ کے اسپن گیندباز سورج ستوال (3/30) کی خطرناک گیند بازی سے ایل بی شاستری کرکٹ کلب نے وي ایس ٹی انڈر -17 کرکٹ ٹورنامنٹ میں ماونٹ کرکٹ کلب کو آٹھ وکٹ سے ہرا دیا۔

فلم انڈسٹری میں خاص مقام بنایا سنی دیول نے

فلم انڈسٹری میں خاص مقام بنایا سنی دیول نے

18 Oct 2018 | 9:31 AM

ممبئی،18اکتوبر(یواین آئی)سنی دیول کا شمار ان منتخب اداکاروں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے تقریباً تین دہائی سے اپنی بااثر اداکاری کی بدولت شائقین کے دلوں میں آج بھی ایک خاص مقام بنارکھا ہے۔

اکال تخت صاحب کے جتھیدار گیانی گربچن سنگھ نے استعفی دیا

18 Oct 2018 | 11:58 PM

امرتسر، 18اکتوبر (یو این آئی) شری اکال تخت صاحب کے جتھیدار گیانی گربچن سنگھ نے جمعرات کی رات اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا۔

تریپورہ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات سے پہلے تشدد میں 47زخمی

12 Sep 2018 | 1:48 PM

اگرتلا،12ستمبر(یواین آئی)تریپورہ میں بلدیاتی ضمنی انتخابات سے پہلے اپوزیشن پارٹیوں اور برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کی اتحادی پارٹیوں کے درمیان کئی مقامات پر تشدد ہوا،جس میں ایک پولیس افسر سمیت 47افراد زخمی ہوگئے۔

image