image
Saturday, Feb 8 2025 | Time 09:10 Hrs(IST)
Entertainment

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کا نیا پوسٹر ریلیز

ممبئی، 15 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی آنے والی فلم 'جوان' کا نیا پوسٹر ریلیز ہوگیا ہے ہدایتکار ایٹلی کی فلم 'جوان' میں شاہ رخ خان مرکزی کردار میں ہیں فلم جوان کے پہلے پوسٹر میں شاہ رخ خان خون میں لت پت اور پورے چہرے پر پٹی باندھے ہوئے نظر آئے تھے فلم جوان کے نئے پوسٹر میں شاہ رخ خان ہاتھ میں بندوق لئے منہ میں سگار سلگاتے نظر آ رہے ہیں اس نئے پوسٹر میں شاہ رخ نے جینز کے ساتھ سیاہ چمڑے کی جیکٹ اور بلیک ٹی شرٹ پہن رکھی ہے۔
اس کے ساتھ ہی پس منظر میں چاروں طرف دھواں پھیلا ہوا ہے۔

فلم جوان میں دیپیکا پڈوکون ایک مختصر کردار میں ہیں جبکہ جنوبی ہند کی اداکارہ نین تارا مرکزی کردار میں ہیں۔
فلم جوان 02 جون 2023 کو ریلیز ہوگی ہے۔

یو این آئی۔
شا پ۔
1104

Entertainment
جگجیت سنگھ نے غزل گلوکاری کو نئی جہت دیلتا منگیشکر نے اپنی آواز کے جادو سے موسیقی کے مداحوں کے دلوں پر راج کیا
پردیپ، محب الوطنی کے گیت لکھنے کے لئے مشہور تھےریلوے ڈرائیور بننا چاہتے تھے اوم پوریمیں زندگی کاساتھ  نبھاتا چلا گیا
بھگوان دادا  کو ڈانس اور ایکشن ہیرو سمجھا جاتا تھا

03 Feb 2025 | 4:58 PM

ممبئی، 3 فروری (یو این آئی) ہندی سنیما کے مشہور اداکار بھگوان ابھاجی پالو یعنی بھگوان دادا نے فلم ’کریمنل‘ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا اپنے کیریئر کے دوران انہوں نے کئی بہترین فلمیں کیں۔ انہوں نے انڈسٹری میں نہ صرف اداکار بلکہ پروڈیوسر کے طور پر بھی کام کیا ہے  اپنے زمانے میں بھگوان کو ڈانسنگ اور ایکشن ہیرو سمجھا جاتا تھا   انہوں نے اپنی شاندار فلموں سے انڈسٹری پر راج کیا۔ہندی سنیما کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کے ڈانس اسٹائل کے لاکھوں دیوانے ہیں لیکن خود سپر اسٹار امیتابھ بچن جن کے دیوانے تھے اور جنہوں نے ان کے ڈانس اسٹائل کو اپنایا ، آج کی نسل شاید انہیں نہیں جانتی ہوگی اور وہ اداکار تھے پچاس کی دہائی کے سپراسٹار بھگوان دادا۔

see more..