image
Friday, Mar 29 2024 | Time 15:10 Hrs(IST)
National

خواتین صحافی شاید ہی کبھی سیاسی اہمیت کی اہم اور چیلنجنگ ایشو پر رپورٹ کرتی ہیں۔ ایشلِن میتھیو

خواتین صحافی شاید ہی کبھی سیاسی اہمیت کی اہم اور چیلنجنگ ایشو پر رپورٹ کرتی ہیں۔ ایشلِن میتھیو

نئی دہلی، 15نومبر (یو این آئی) خاتون صحافیوں سے اہم سیاسی اور چیلنجنگ سے بھرپور معاملے میں رپورٹنگ پر زور دیتے ہوئے نیشنل ہیرالڈ کی خاتون صحافی ایشلِن میتھیو نے کہاکہ میڈیا مین خواتین کی تعداد پر اعداد و شمار کی روشنی میں کہا کہ خواتین جرنلسٹ شاید ہی کبھی سیاسی اہمیت کی اہم اور چیلنجنگ ایشو پر رپورٹ کرتی ہے۔ یہ بات انہوں نے جماعت اسلامی حلقہ دہلی کی شعبہ خواتین کے’میڈیا میں خواتین‘ کے موضوع پر ایک مباحثہ میں نے کہی۔
انھوں نے سروے رپورٹ کی روشنی میں کہا کہ خواتین رپورٹر س صرف 32فیصد ہی خبریں کوور کر پاتی ہیں لیکن اسی وقت یہ بھی ایک خوش آئند پہلو ہے کہ کچھ خواتین صحافی نے اپنے لئے خود جگہ بنائی ہے اور خالص سیاسی ایشو پر رپورٹنگ کی ہے۔
پروگرام کی صدارت کرتے ہوئے شعبہ خواتین کی اسسٹنٹ سیکریٹری محترمہ رحمت النسا ء نے کہا ”آج خواتین اپنے کیرئیر کے طور پر میڈیا کا انتخاب کر رہی ہیں لیکن ان کی صلاحیتوں اور قابلیت کا پورا استعمال نہیں کیا جا رہا ہے۔ اکثرخواتین جرنلسٹ کو ان کی صلاحیتوں کے مقابل کمتر کاموں میں لگا دیا جاتا ہے اور کم اہمیت والے بیٹس دے دئے جاتے ہیں“۔
دی ٹائمز آف انڈیا سے وابستہ خاتون صحافی اریبہ فلک نے میڈیا کے ذریعہ عورتوں کی کردار کشی اوراسے پیش کرنے کے طریقے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ٹی وی کے اشتہارات میں عورتوں کو ایک مادی اشیاء کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ ان کے اصل مسئلے اور موضوع پر ٹھیک سے بات نہیں کی جاتی۔ میڈیا اداروں میں تفریق کا عام ماحول ہے جس سے انھیں اپنی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے میں کافی پریشانی اٹھانی پڑتی ہے۔
جاری۔ یو این آئی۔ ع ا۔

خاص خبریں
اسکائی روٹ ایرو اسپیس نے شار رینج میں وکرم-1 مداری راکٹ کے اسٹیج-2 کا تجربہ کیا

اسکائی روٹ ایرو اسپیس نے شار رینج میں وکرم-1 مداری راکٹ کے اسٹیج-2 کا تجربہ کیا

چنئی، 29 مارچ (یو این آئی) خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں کام کرنے والی ہندوستان کی سرکردہ کمپنی اسکائی روٹ ایرو اسپیس نے وکرم-1 خلائی لانچ وہیکل (جسے کالم-250 کہا جاتا ہے) کے اسٹیج-2 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
کیجریوال نے آمرانہ قوتوں کو چیلنج کیا: سنیتا کیجریوال

کیجریوال نے آمرانہ قوتوں کو چیلنج کیا: سنیتا کیجریوال

نئی دہلی، 29 مارچ (یو این آئی) دہلی کے وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے کنوینر اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال نے کہا کہ ان کے شوہر کے خون کے ہر قطرے میں حب الوطنی ہے اور انہوں نے ملک کی بدعنوان اور آمرانہ طاقتوں کو چیلنج کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
رام بن میں قومی شاہراہ پر دلدوز سڑک حادثہ، 10 افراد فوت، ریسکیو آپریشن جاری

رام بن میں قومی شاہراہ پر دلدوز سڑک حادثہ، 10 افراد فوت، ریسکیو آپریشن جاری

جموں، 29 مارچ (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں قومی شاہراہ پر بیٹری چشمہ علاقے کے نزدیک ایک دلدوز سڑک حادثے میں 10 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ بچائو آپریشن وسیع پیمانے پر جاری ہے۔

...مزید دیکھیں
مختار کا سکہ جرائم کی دنیا سے لے کر سیاست کی راہداریوں تک چلتا تھا

مختار کا سکہ جرائم کی دنیا سے لے کر سیاست کی راہداریوں تک چلتا تھا

مئو/غازی پور، 29 مارچ (یواین آئی) سابق رکن اسمبلی مختارانصاری کا جمعرات کو باندہ کے سرکاری اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔

...مزید دیکھیں
قومی فوجی مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے مسلح افواج کے درمیان ہم آہنگی ضروری ہے:  بحریہ کے سربراہ

قومی فوجی مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے مسلح افواج کے درمیان ہم آہنگی ضروری ہے: بحریہ کے سربراہ

نئی دہلی، 29 مارچ (یو این آئی) بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آر ہری کمار نے قومی فوجی مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے مسلح افواج میں ہم آہنگی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

...مزید دیکھیں
جنوبی  افریقہ میں سڑک حادثے میں 45 افراد ہلاک

جنوبی افریقہ میں سڑک حادثے میں 45 افراد ہلاک

جوہانسبرگ، 29 مارچ (یو این آئی) جنوبی افریقہ کے شمال مشرقی صوبے لمپوپو میں گزشتہ روز ایک سڑک حادثے میں بس میں سوار کل 45 لوگوں کی موت ہو گئی۔

...مزید دیکھیں
شام کے شہر حلب میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

شام کے شہر حلب میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

دمشق، 29 مارچ (یو این آئی) شام کے شمالی حلب شہر میں جمعہ کی علی الصبح سلسلہ وار دھماکے ہوئے۔

...مزید دیکھیں

نغمہ نگار نہیں گلوکار بننے کی تمنا رکھتے تھے آنند بخشی

29 Mar 2024 | 1:05 PM

30 مارچ برسی کے موقع پر جاریممبئی، 29 مارچ (یواین آئی) سدا بہار گیتوں سے سامعین کو دیوانہ بنانے والے بالي ووڈ کے مشہور نغمہ نگار آنند بخشی نے تقریبا چار دہائی تک سامعین کواپنا دیوانہ بنائے رکھا لیکن بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ وہ نغمہ نگار نہیں بلکہ گلوکار بننا چاہتے تھے۔

رام بن سڑک حادثہ:جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں کا اظہار رنج و غم

29 Mar 2024 | 3:00 PM

سری نگر، 29 مارچ (یو این آئی) جموں و کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کے ساتھ ساتھ اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری اور پیپلز کانفرنس کے سربراہ سجاد لون نے بھی رام بن سڑک حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ہماچل میں نوجوان کی پٹائی، ملزم فرار

27 Mar 2024 | 5:12 PM

شملہ، 27 مارچ (یو این آئی) ہماچل پردیش میں شملہ ضلع کے رام پور سب ڈویژن کے بدرش علاقے میں نیپالی نژاد نوجوان کو اس کے دوستوں نے پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔

...مزید دیکھیں
image