image
Thursday, Mar 4 2021 | Time 14:50 Hrs(IST)
  • منڈی کمیٹی کسانوں سے براہ راست فصل خرید رہی ہے: سبودھ
  • زراعت اور دیہی شعبے کو مضبوط بنانے پر حکومت کی توجہ: تومر
  • کجریوال نے اپنے والدین کے ساتھ اینٹی کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لی
  • کانگریس کا جموں میں ایندھن کی مہنگائی کے خلاف احتجاجوں کا سلسلہ جاری
  • فلیش،فلیش،فلیش: ایز آف لیونگ میں بنگلور پہلے ، پونے دوسرے اور احمد آباد تیسرے مقام پر
  • سری نگر میں فوجی جوان کی مبینہ خودکشی
  • دنیا میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 25 59 لاکھ سے متجاوز
  • پون سنگھ اور انجنا سنگھ کا نغمہ ’ گھسائی رنگ سگری‘ ریلیز
  • کجریوال نے والدین کے ساتھ کورونا کا ٹیکہ لگوایا
  • ٹرک و کار کے مابین تصادم میں دو افراد کی موت و سات زخمی
  • بی جے پی کے سابق رکن ِ اسمبلی ٹھاکر موہر سنگھ انتقال کر گئے
Regional

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں جنگجوؤں کا فوجی پارٹی پر حملہ،3 اہلکار زخمی

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں جنگجوؤں کا فوجی پارٹی پر حملہ،3 اہلکار زخمی

سری نگر، 27 جنوری (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے شمسی پورہ علاقے میں بدھ کی صبح مشتبہ جنگجوؤں نے سیکورٹی فورسز کی ایک پارٹی پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ضلع کولگام کے شمسی پورہ علاقے میں بدھ کی صبح جنگجوؤں نے سیکورٹی فورسز کی ایک پارٹی پر گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں تین اہلکار گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے۔
انہوں نے بتایا کہ زخمیوں میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
ان کا مزیز کہنا تھا کہ زخمی جوانوں کو فوری طور پر علاج و معالجے کے لئے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
دریں اثنا حملے کے فوراً بعد فوج نے پورے علاقے کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

یو این آئی ایم افضل

خاص خبریں
کورونا سے اموات  کی تعداد میں کمی   ، فعال  کیسز میں اضافہ

کورونا سے اموات کی تعداد میں کمی ، فعال کیسز میں اضافہ

نئی دہلی ، 4 مارچ (یو این آئی ) ملک کی کچھ ریاستوں میں کورونا وائرس (کووڈ 19) کے انفیکشن میں اچانک آئی شدت کے درمیان اس وبا سے مرنے والے افراد کی تعداد میں کمی آرہی ہے لیکن فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں کمی اور فعا ل کیسز میں اضافہ ہوا ہے مسلسل دو دنوں سے کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 100 سے زائد درج کی جا رہی ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ان میں کمی درج کی گئی اور ان کی تعداد 89 رہ گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
جموں و کشمیر کے لفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کورونا مخالف ٹیکہ لگوایا

جموں و کشمیر کے لفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کورونا مخالف ٹیکہ لگوایا

جموں، 4 مارچ (یو این آئی) جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں میں کورونا مخالف ٹیکے کی پہلی خوراک لی انہوں نے لوگوں سے بھی یہ ٹیکہ لینے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہ ٹیکہ لگانے سے کورونا کے خلاف جاری جنگ کو جیت سکتے ہیں۔

...مزید دیکھیں
کجریوال   نے والدین کے ساتھ کورونا  کا ٹیکہ لگوایا

کجریوال نے والدین کے ساتھ کورونا کا ٹیکہ لگوایا

نئی دہلی ، 4 مارچ ( یواین آئی ) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اپنے والدین کے ساتھ یہاں جمعرات کے روز ایل این جے پی اسپتال میں کورونا وائرس کا ٹیکہ لگوایا مسٹر کیجریوال نے کہا کہ وہ اور ان کے والدین نے لوک نائک جئے پرکاش اسپتال میں کورونا وائرس کا ٹیکہ لگوایا ۔

...مزید دیکھیں
دنیا میں کورونا سے ہونے والی  ہلاکتوں کی تعداد 25.59 لاکھ سے متجاوز

دنیا میں کورونا سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 25.59 لاکھ سے متجاوز

واشنگٹن / ریو ڈی جنیرو / نئی دہلی ، 4 مارچ ( یواین آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس (کووڈ-19) سے متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد 11.51 کروڑ سے زائد ہو چکی ہے اور اب تک اس جان لیوا اور خطرناک وبا سے 25.59 لاکھ سے زیادہ مریض ہلاک ہوچکے ہیں۔

...مزید دیکھیں
سینسکس اور نفٹی  میں گراوٹ

سینسکس اور نفٹی میں گراوٹ

ممبئی، 4 مارچ (یو این آئی ) امریکہ میں بانڈز پر بہتر منافع ملنے کے بعد کل وہاں کے بازاروں میں آئی زبردست گراوٹ کی وجہ سے آج گھریلو اسٹاک مارکیٹ میں تین دنوں سے جاری تیزی پر بریک لگ گیا ۔

...مزید دیکھیں
مہاراشٹر اور کیرالہ میں کورونا سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ

مہاراشٹر اور کیرالہ میں کورونا سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ

نئی دہلی،4 مارچ ( یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ریاست مہاراشٹرا اور کیرالہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موذی وبا سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد بالترتیب سب سے زیادہ 6559 اور 4031 رہی۔

...مزید دیکھیں
پانچویں دن پٹرول  اور ڈیزل  کی قیمتیں مستحکم

پانچویں دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی ، 4 مارچ ( یواین آئی )بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل میں تیزی آنے کے باوجود جمعرات کو گھریلو مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مسلسل پانچویں روز مستحکم رہیں ۔

...مزید دیکھیں

منڈی کمیٹی کسانوں سے براہ راست فصل خرید رہی ہے: سبودھ

04 Mar 2021 | 2:43 PM

بھراڑی سین، 04 مارچ (یو این آئی) اتراکھنڈ اسمبلی کے بجٹ سیشن کے چوتھے دن رکن اسمبلی دھن سنگھ نیگی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیر زراعت سبودھ اونیال نے ایوان کو بتایا کہ اتراکھنڈ ملک کا پہلا صوبہ ہے جو زرعی منڈی کمیٹیوں کے ذریعے کسانوں سے براہ راست ان کی فصل خرید رہا ہے۔

نشنک نے این آئی او ایس کے ہندوستانی علم کے روایتی نصاب کے مطالعاتی مواد کو جاری کیا

02 Mar 2021 | 10:08 PM

نئی دہلی، 2 مارچ (یو این آئی) تعلیم مرکزی وزیر رمیش پوکھریال نشنک نے آج اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں نیشنل اوپن اسکولنگ انسٹی ٹیوٹ (این آئی او ایس) کے ہندوستانی علم کے روایتی نصاب کے مطالعاتی مواد کو جاری کیا۔

...مزید دیکھیں
image