image
Monday, Jul 22 2024 | Time 12:45 Hrs(IST)
Regional

منوج سنہا تعزیت پرسی کے لئے ڈی ایس پی ہمایوں بٹ کی رہائش گا ہ پر پہنچے

منوج سنہا تعزیت پرسی کے لئے ڈی ایس پی ہمایوں بٹ کی رہائش گا ہ پر پہنچے

سری نگر، 18 ستمبر (یو این آئی) جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا پیر کی صبح ہمہامہ پہنچے جہاں انہوں نے کوکرناگ انکاؤنٹر میں جاں بحق ہونے والے ڈی ایس پی ہمایوں بٹ کے اہلخانہ کے ساتھ اظہار تعزیت و ہمدردی کیا اس موقع پر چیف سیکریٹری اے کے مہتا، صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری، ڈی آئی جی وسطی کشمیر، ایس ایس پی بڈگام و دیگر اعلیٰ افسران ان کے ہمراہ تھے بتادیں کہ ڈی ایس پی ہمایوں بٹ گڈول کوکرناگ کے جنگل علاقے میں 13 ستمبرجنگجوئوں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہوئے تھے۔
جنگجوئوں کی اس فائرنگ کے نتیجے میں فوج کے کرنل منپریت سنگھ اور میجر آشیش دھونک بھی از جان ہوئے تھے۔
جاں بحق ہونے والے ڈی ایس پی کی رہائش گاہ پر تعزیت پرسی کے لئے جہاں سیاسی لیڈروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے وہیں سماج کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا بھی اظہار ہمدردی کے لئے تانتا بندھا ہوا ہے۔
ادھر کوکرناگ کے گڈول جنگل علاقے میں پیر کو آپریشن مسلسل چھٹے روز بھی جاری ہے۔
یو این آئی۔ ایم افضل۔ شا پ

،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،

خاص خبریں
شری امرناتھ جی یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ کشمیر روانہ

شری امرناتھ جی یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ کشمیر روانہ

جموں، 22 جولائی (یو این آئی) شری امرناتھ جی یاترا کا سلسلہ انتہائی تزک و احتشام سے جاری رہتے ہوئے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے پیر کی صبح بم بم بولے نعروں کے بیچ تین ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ کشمیر کے لئے روانہ ہوا۔

...مزید دیکھیں
راجوری میں وی ڈی سی ممبر کے گھر پر ملی ٹنٹوں کا حملہ، جوان زخمی

راجوری میں وی ڈی سی ممبر کے گھر پر ملی ٹنٹوں کا حملہ، جوان زخمی

جموں، 22 جولائی (یو این آئی) جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں پیر کی علی الصبح ایک ولیج ڈیفنس کمیٹی (وی ڈی سی) ممبر کے گھر پر ملی ٹنٹوں کے حملے کے خلاف جوابی کارروائی میں ایک فوجی جوان زخمی ہوا۔

...مزید دیکھیں
رام پور میں بس کی ٹکر سے چار مسافروں کی موت

رام پور میں بس کی ٹکر سے چار مسافروں کی موت

رام پور، 22 جولائی (یو این آئی) اتر پردیش میں رام پور ضلع کے ملک علاقے میں آج صبح دو مسافر بسوں کے درمیان زبردست ٹکر میں چار مسافروں کی موت جبکہ 50 دیگر زخمی ہو گئے۔

...مزید دیکھیں
بیڈنیوز نے پہلے ویک اینڈ میں 30 کروڑ روپے کمائے

بیڈنیوز نے پہلے ویک اینڈ میں 30 کروڑ روپے کمائے

ممبئی، 22 جولائی (یو این آئی) وکی کوشل، ترپتی ڈمری اور ایمی ورک کی فلم 'بیڈ نیوز' نے اپنے پہلے ہفتے کے آخر میں ہندوستانی مارکیٹ میں تقریباً 30 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے۔

...مزید دیکھیں
مادھوری دکشت نے ڈانس ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر ساجھا کیا

مادھوری دکشت نے ڈانس ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر ساجھا کیا

ممبئی، 22 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری دکشت نے اپنے ڈانس کی ویڈیو کوسوشل میڈیا پر ساجھاکیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ناٹو کے 500,000 فوجی جوان ہائی الرٹ

ناٹو کے 500,000 فوجی جوان ہائی الرٹ

بروسلز، 22 جولائی (یو این آئی) ناٹو کی ترجمان فرح دخل اللہ نے کہا کہ ناٹو کے 500,000 سے زیادہ فوجی اہلکار اس وقت ہائی الرٹ پر ہیں۔

...مزید دیکھیں
امریکی صدر جو بائیڈن دوبارہ انتخاب کی دوڑ سے دستبردار، نائب صدر کملا ہیرس کی تائید

امریکی صدر جو بائیڈن دوبارہ انتخاب کی دوڑ سے دستبردار، نائب صدر کملا ہیرس کی تائید

واشنگٹن، 22 جولائی (یو این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن نے اتوار کے روز اعلان کیا کہ وہ دوبارہ انتخاب کی دعویداری سے دستبردار ہو جائیں گے اور نائب صدر کملا ہیرس کو ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے نامزد امیدوار کے طور پر صدارتی عہدے کے لیے تائید کرنے کا عندیہ ظاہر کیا۔

...مزید دیکھیں

کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

20 Jul 2024 | 7:38 PM

جموں،20جولائی(یو این آئی) جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں ہفتے کے روززلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

...مزید دیکھیں
image